لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

فرخ

محفلین
اووووووووووووووو شمشاد جی کم ازکم آپ تو یہ بات نہیں کہہ سکتے:)
اتنے لمبے اوووو کے بعد میں اب تائید کرنے کا سوچ رہا ہوں
105.gif
 

شمشاد

لائبریرین
آجکل مکھن بہت مہنگا ہو گیا ہے، اس کی جگہ موبل آئیل استعمال کریں۔ کم خرچ بالا نشین
 

شمشاد

لائبریرین
آجکل کے دور میں کوئلوں کی دلالی کے علاوہ بھی بہت سے طریقے ہیں جن سے یہ کام ہو جاتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
خیال رہے اسمبلی ممبران میں فہمیدہ بھی ہیں میمن ماروی بھی کشمالہ طارق بھی ہے، اور بھی چند ایک ۔۔۔۔۔۔ ہاں جی آپ تو سمجھ ہی گئے ہوں گے۔
 
Top