لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

خوشی

محفلین
کرنے کو تو مٹی کا تیل بھی استعمال کیا جا سکتا ھے مگر پتہ تو چلے لگانا کسے ھے
 
شمشاد

لائبریرین
مٹی کا تیل اس کام نہیں آ سکتا۔ ہاں گریس کی جگہ موبائل آئل استعمال ہو سکتا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
چلو اب ڈرنا چھوڑ دو، آئندہ میں غیر استعمال شدہ موبائیل آئل استعمال کیا کروں گا۔
 
حمنہ

محفلین
لوگ دوسروں کو مکھن اس لئے لگاتے ہیں کہ جو کام ان سے کروانا ہوتا ھے کروا کر اپنی لائف کو مکھن کی طرح بنا لیتے ہیں
 
مدرس

محفلین
مجھے تو اب پتہ لگا کہ یہاں اس قدر مکھن کی فراوانی ہے
اگر پہلے پتہ لگتا تو میں بھی مکھن لگالیتا
کیا یہاں ڈبل رو ٹی بھی مل رہی ہے مکھن کے ساتھ یا ساتھ لا نی پڑے گی
 
حمنہ

محفلین
مجھے تو اب پتہ لگا کہ یہاں اس قدر مکھن کی فراوانی ہے
اگر پہلے پتہ لگتا تو میں بھی مکھن لگالیتا
کیا یہاں ڈبل رو ٹی بھی مل رہی ہے مکھن کے ساتھ یا ساتھ لا نی پڑے گی

ڈبل روٹی اپنے اپنے خرچے پر

مکھن مل رہا ھے کیا یہ کم ھے
 
Top