لوٹ کے بدھو گھر کو آئے

مقدس

لائبریرین
واؤ زبردست
شکر ہے کہ مجھے بھی ٹیگ کیا مٖقدس ورنہ میں پسند کا بٹن دبا کر خاموشی سے پتلی گلی سے نکل جاتی ہوں:)
ہم دیسیوں کو جو یورپ،یوکے اور امریکہ رہتے ہیں انہیں وٹامن ڈی ضرور لینی چایے
اپنی صحت کااچھے سے خیال رکھو
تھینک یو تعبیر آپی
:):)
 

مقدس

لائبریرین
ہم نے تو سازش کرنے کا سوچا تھا پر یہاں تو لوگوں نے پہلے ہی تصاویر لگا دیں ہیں۔
ہممم سمجھدار ہوگئے ہیں لوگ !!!

بہت اچھے اپیا
اب تو مجھے ایک نیو فولڈر بنانا ہوگا ناں (یہ خفیہ بات ہے۔)

اب بولو بچوں ں ں ں
ہی ہی ہی ہی
 

مقدس

لائبریرین
پھر گھر میں جھگڑا بھی بڑھے گا اور خرچہ بھی :D
جھگڑا یوں بڑھے گا کہ گھر میں اس وقت ایک ڈیسک ٹاپ، تین لیپ ٹاپ اور چار بچے ہیں (ایک بیوی کے علاوہ :D )۔ چاروں اگر گھر میں ہوں اور جاگ رہے ہوں تو بیک وقت آن لائن رہنا پسند کرتے ہیں، خواہ پڑھ رہے ہوں یا کھا رہے ہوں۔ :D جب کوئی ایک آدھ باہرہوتا ہے تو مجھے آن لائن آنے کا موقع مل جاتا ہوں۔ جب بچے جامعات میں ہوتے ہیں تو محترمہ کبھی کبھار آن لائن اخبارات دیکھ لیتی ہیں۔ اگر انہیں اردو مٍحفل کا ”نشہ“ ہوگیا تو سوچیں کیا ہوگا :D اور آپ کی تحریریں پڑھتی رہیں تو یہ نشہ دو آتشہ ہوجائے گا، آئس کریم، کافی اور آؤٹنگ کا خرچہ ۔۔۔ نہ بابا نہ، محترمہ ایسے ہی اچھی ہیں :D

ہی ہی ہی ہی ہی بھیاااااا
پھر تو ضرور لائیں ناں بھابھی کو یہاں
ہی ہی ہی
 
کمال کی ٹرپ تھی آپ کی۔ آپ نے مری اور سوات کی یاد دلا دی۔
اللہ آپ کو خوش رکھے۔
پر دھاگے کا عنوان سمجھ نہیں آیا۔ کیوں کہ محفل میں ایک ہی بھائی "بدھو" کہتے ہیں خود کو۔ کہیں ان کی دل آزاری نہ ہو جائے۔:)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

پپو

محفلین
اللہ تعالیٰ آپ کو ایسے ڈھیروں سفر اور مقدر کرے خوش رہیں بہت اچھی تصاویر ہیں
اب میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کوئی بدھو ہی ہوگا جو ایسے حسین سفر سے واپس لوٹا
 

الف عین

لائبریرین
ماشاء اللہ، زبردست سفر رہا، لیکن یہ ٹانگوں میں فریکچر وغیرہ کا شوق مت کیا کرو، خطرناک شوق ہے۔ تیمور کو بھی مبارکباد دو اور سلام کہہ دو۔
 
Top