1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

لنکس کا کوئی اچھا ٹیوٹوریل بتادیں۔

رانا نے 'لینکس کارنر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 30, 2010

  1. رانا

    رانا محفلین

    مراسلے:
    2,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کیا کوئی دوست مجھے لنکس کے کسی آسان اور اچھے ٹیوٹوریل کے بارے میں بتا سکتے ہیں۔ مجھے لنکس کی بیسک کمانڈز، ڈائریکٹریز کی انفارمیشن اور انسٹالیشن(ریڈ ہیٹ) کی معلومات درکار ہیں۔
     
  2. sinjid

    sinjid محفلین

    مراسلے:
    3
    یہ لنکس کیا شے ہے؟
    کہیں آپLinux کی بات تو نہیں کررہے؟
     
  3. رانا

    رانا محفلین

    مراسلے:
    2,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جی ہاں میں لینکس آپریٹنگ سسٹم ہی کی بات کر رہا ہوں۔ لینکس میں ی لکھنے سے رہ گئی اس لئے آپ کنفیوز ہوگئے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. sinjid

    sinjid محفلین

    مراسلے:
    3
  5. رانا

    رانا محفلین

    مراسلے:
    2,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    شکریہ۔ ابھی یہ لنک چیک کرتا ہوں۔ ایک بار پھر شکریہ۔
     
  6. خواجہ طلحہ

    خواجہ طلحہ محفلین

    مراسلے:
    1,692
    پڑھنے کے بعد بتائیے گا ضرور! کہ کیسی گائیڈ ہے۔
     
  7. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    2,902
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    اگر آپ اس نظام کو اچھی طرح سمجھنا چاہتے ہوں تو یہاں پر موجود مواد بہت مفید رہے گا۔
    http://www.linux.org/lessons/
    جب میں لینکس کا استعمال شروع کر رہا تھا تو اس کے ابتدائی درجے کے اسباق میں نے پڑھے تھے جن سے بہت مدد ملی تھی۔ پتہ نہیں کہ اس کے بعد انہیں موجودہ صورتِ حال کے مطابق ڈھالنے کے لیے کوئی کام کیا گیا ہے یا نہیں لیکن بنیادی نکات میں کوئی فرق محسوس نہیں ہوگا۔
     
  8. شیرازی

    شیرازی محفلین

    مراسلے:
    29
    میں اردو لنکس ڈاون لوڈ کیا ہے اسے کیسے انسٹال کرنا ہے اس کا طریقہ بتا دیں
     
  9. عطاء رفیع

    عطاء رفیع محفلین

    مراسلے:
    184
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    شاید آپ کو یہاں سے کچھ مدد مل جائے۔ اس کو ضرور دیکھیں۔
     

اس صفحے کی تشہیر