لنکس کا کوئی اچھا ٹیوٹوریل بتادیں۔

رانا

محفلین
کیا کوئی دوست مجھے لنکس کے کسی آسان اور اچھے ٹیوٹوریل کے بارے میں بتا سکتے ہیں۔ مجھے لنکس کی بیسک کمانڈز، ڈائریکٹریز کی انفارمیشن اور انسٹالیشن(ریڈ ہیٹ) کی معلومات درکار ہیں۔
 

رانا

محفلین
جی ہاں میں لینکس آپریٹنگ سسٹم ہی کی بات کر رہا ہوں۔ لینکس میں ی لکھنے سے رہ گئی اس لئے آپ کنفیوز ہوگئے۔
 

محمد سعد

محفلین
اگر آپ اس نظام کو اچھی طرح سمجھنا چاہتے ہوں تو یہاں پر موجود مواد بہت مفید رہے گا۔
http://www.linux.org/lessons/
جب میں لینکس کا استعمال شروع کر رہا تھا تو اس کے ابتدائی درجے کے اسباق میں نے پڑھے تھے جن سے بہت مدد ملی تھی۔ پتہ نہیں کہ اس کے بعد انہیں موجودہ صورتِ حال کے مطابق ڈھالنے کے لیے کوئی کام کیا گیا ہے یا نہیں لیکن بنیادی نکات میں کوئی فرق محسوس نہیں ہوگا۔
 

شیرازی

محفلین
میں اردو لنکس ڈاون لوڈ کیا ہے اسے کیسے انسٹال کرنا ہے اس کا طریقہ بتا دیں
 
Top