لفظ ڈھونڈیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
او ہو شمشاد۔۔ گڑبڑان ہوگئی!! ایک ر کا اضافہ ہو گیا۔ شہر پناہ ہی پوچھا تھا میں نے۔ بہر حال تم نے پھر بھی درست ہی بوجھا ہے۔
اب اسے دیکھیں
د ر ز ع ا ی ا​
 

حسن علوی

محفلین
شمشاد بھائی جب انکل بنیں گے تو فائدے بھی لے لیں گے ابھی تو 'بھائی جان' ہی ٹھیک ہیں:)

اگلا لفظ:

س۔ک-ح-م-م-ت
 

شمشاد

لائبریرین
جب اس کو نباء بچے کہہ کر مخاطب کرو گے تو انکل کا رشتہ تو خود بخود مستحکم ہو جائے گا ناں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top