لفظ ڈھونڈیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
چیلنج !
جو بتائے گا۔ اسے ہم سیلیوٹ کریں گے !

ف ژ ج ر و

کراچی تا گلگت اہل محفل کیلئے ایک خوبصورت چیلنج ! آپ کا "انجذاب" بوجھ لیا ۔ ۔ ۔ ۔ carry on
 
شمشاد

لائبریرین
فارسی زبان کا لفظ ہے، تو اعجاز بھائی کیا یہ لفظ اردو میں بھی عام استعمال ہوتا ہے ؟
 
جی ہاں "تکفیر " عام اردو میں استعمال ہوتا ہے ، یہ اور بات ہے اب اردو بھی "اسٹریٹ فاروڈ " ہو گئ ہے، برطانیہ اور امریکہ کی انگریزی میں جو فرق ہے وہی "ہماری اردو " اور اسٹریٹ فاروڈ اردو ہیں ، یہ اور بات ہے کہ برطانیہ میں انگریزی باقی ہے اور ہماری اردو کہیں گم ہو گئ ہے۔

ف ژ ج ر و
 
شمشاد

لائبریرین
اردو زبان میں مستعمل ہو گا، لیکن عام استعمال میں نہیں لگتا، کوئی اشارہ ہی دے دیں۔
 
ان کے سحر نگارش نے ۔ ۔ ۔ ۔ نگاہی، حقیقت پسندی اور نفسیاتی تجربے کا مرکب ہے، ہر اس کردار کو جاودانی بنا دیا ہے جس کو چھو کر گزرے ہیں ۔ ۔ ۔

اشارہ کافی ہے سر جی ! اب بوجھیں !
 
الف عین

لائبریرین
ژرف نگاہی کا تو خیال آیا تھا لیکن یہ ژرف جو کیا ہو سکتا ہے، یہ سوچ کر یہاں نہیں لکھا، اور یوں بھی سوچا کہ ممکن ہے کہ کوئی پنجابی سرائیکی بلوچی لفظ ہو جس کو آپ لوگ اردو کا سمجھتے ہعں۔
 
زونی

محفلین
ژرف نگاہی کا تو خیال آیا تھا لیکن یہ ژرف جو کیا ہو سکتا ہے، یہ سوچ کر یہاں نہیں لکھا، اور یوں بھی سوچا کہ ممکن ہے کہ کوئی پنجابی سرائیکی بلوچی لفظ ہو جس کو آپ لوگ اردو کا سمجھتے ہعں۔

یہ دونوں الفاظ تو میں نے بھی سوچے تھے لیکن ژرف جو تو کوئی لفظ نہیں ملا جبکہ ژرف نگاہی بھی نہیں ہو سکتا ،یونس صاحب آپ خود ہی بتا دیں ہم نے ہار مان لی۔مجھے تجسس ہو رہا ھے اس لفظ کے بارے میں:rolleyes:
 
زینب

محفلین
جی ہاں "تکفیر " عام اردو میں استعمال ہوتا ہے ، یہ اور بات ہے اب اردو بھی "اسٹریٹ فاروڈ " ہو گئ ہے، برطانیہ اور امریکہ کی انگریزی میں جو فرق ہے وہی "ہماری اردو " اور اسٹریٹ فاروڈ اردو ہیں ، یہ اور بات ہے کہ برطانیہ میں انگریزی باقی ہے اور ہماری اردو کہیں گم ہو گئ ہے۔

ف ژ ج ر و

میرے پلے تو کچھ نہیں پڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔:mad:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top