حسن علوی
محفلین
یہ بھی درست ھے مگر میں نے تو قدرے آسان لفظ کا چناؤ کیا تھا، بتا دوں؟؟؟یہ تو حسن نے عرفیت کو پوچھا ہے۔
یہ بھی درست ھے مگر میں نے تو قدرے آسان لفظ کا چناؤ کیا تھا، بتا دوں؟؟؟یہ تو حسن نے عرفیت کو پوچھا ہے۔
بہت خوب زینب تو بہت سیانی ہے بھئی۔
اب زینب کی طرف سے کوئی لفظ؟

میں تو لیٹ آئی اب جو لفظ دیا گیا ہے پہلے وہ سمجھیں۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے آسان ہی دیا تھا کہ سارہ بھی بوجھ لے۔
اب تھوڑا سا مشکل
ر ن م ی ا ک ا
سکوت ہی سکوت ہے۔یہ تو یکجہتی بنتا ہے۔