لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

سید عاطف علی

لائبریرین
مین نے یہ لفظ لکھ کر گوگل کیا مگر کچھ خاص فائدہ نہ ہوا،مجھے لگا یہ لفظ اردو کا نہیں
محاکات ، یہ مصنف (یا شاعر)کے لکھنے کی اس خوبی کے لیے استعمال ہوتا کہ کہ جب وہ کسی واقعے کا بیان اس خوبی اور جزیات کی تفصیل کے ساتھ کرے کہ قاری گویا چشم تصور سے منظر دیکھنے لگے ۔ یہ لفظ عربی لفظ حکایت سے مشتق ہے جس کے معنی ہیں کہانی سنانا ۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
مین نے یہ لفظ لکھ کر گوگل کیا مگر کچھ خاص فائدہ نہ ہوا،مجھے لگا یہ لفظ اردو کا نہیں
گوگل کرنے سے تو مل جانا چاہیے تھا کیونکہ ایک تو یہ لفظ ویکپیڈیا پر بھی موجود ہے اور اس سے متعلق دوسری سائٹس پر بھی مواد موجود ہے
 
Top