لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

ماہی احمد

لائبریرین
ویسے بجائے کہ اس لڑی کے ذہین و فطین بابوں کا اثر مجھ پر پڑتا اس لڑی پر میرا اثر پڑ گیا ہے۔۔۔۔ فٹا فٹ جواب آتے تھے پہلے۔۔۔ تہ ہن ویکھ لوو حال :rollingonthefloor:
 
محمد عبدالرؤوف

سید عاطف علی بھائی نے تو بہت پہلے حل کر لیا تھا لیکن وہ آپ لوگوں کے کھیل (امتحان) کو جاری رکھنا چاہتے ہیں اسی لیے انہوں نے جواب نہیں بتایا :)
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ویسے یہ سوال اچھا ہے کہ شستہ شائستہ سنجیدہ بامحاورہ تحریری اسالیب کا ذوق رکھنے والے اصحاب کو بھی تلاش میں وقت لگ رہا ہے ۔
کیوں عبد الرؤوف بھیا- درست کہا ناں میں نے ؟;)
 
بالکل درست فرمایا
لیکن مجھے حیرت ماہی احمد بہن پر ہے کیونکہ یہ تو لائبریرین ہیں، الفاظ ہمہ وقت ان کے سامنے سر جھکائے کھڑے ہوتے ہیں کہ اُنہیں بامحاورہ کسی خوبصورت سی کتاب میں ٹائپ کر کے قاری کی روح اور دل کی تسکین کا سبب بنا دیں :)
 
میں نے تھوڑی بوجھنا ہے۔۔۔ یہ سوال تو بابا-جی کے لئیے تھا نا!
 
سید عاطف علی

لائبریرین
بالکل درست فرمایا
لیکن مجھے حیرت ماہی احمد بہن پر ہے کیونکہ یہ تو لائبریرین ہیں، الفاظ ہمہ وقت ان کے سامنے سر جھکائے کھڑے ہوتے ہیں کہ اُنہیں بامحاورہ کسی خوبصورت سی کتاب میں ٹائپ کر کے قاری کی روح اور دل کی تسکین کا سبب بنا دیں :)
ڈبل ڈبل بونس دے رہے ہیں آپ کافی سخی ہیں ۔
 
Top