لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

بابا-جی

محفلین
ایک عام سی بات کہ یہاں عام مستعمل الفاظ پوچھے جاتے ہیں ۔ سوال کو غیر ضروری تکلف کے ذریعے مشکل بنانا کھیل کا مقصد نہیں ۔
اکثر یہ بات نظر انداز ہوتی دکھائی دیتی ہے۔
جواب نہ آئے تو یِہ ایک زبردست قسم کا بہانہ ہے، ھاھاھا۔ دِل پر نہ لینا ڈئیر۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top