لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

بابا-جی

محفلین
بھائی میری ہمت نہیں تھی آپ نے جب کاپی پیسٹ کیا اس میں آپ نے جواب بھی پیسٹ کر دیا تھا، آپ کے تدوین کرنے سے پہلے میں نے دیکھ لیا تھا:)
ہر وقت اِس لڑی سے چمٹے رہنا غیر مُناسب ہے شہزادے۔ تدوین تو دس سیکنڈ میں کر دِی تھی۔ حد ہے۔ اِیسا قیمتی لفظ ضائع ہُوا۔ جاؤ، میں نہیں بولتا۔
 
Top