لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

شمشاد خان

محفلین
یہ تو ایک عام سا سوال ہے، ذاتی زندگی میں ٹوہ تو بالکل بھی نہیں۔ اور یہی سوال میں سید بادشاہ سے بھی پوچھنے والا تھا۔
 
جا ن

محفلین
یہ تو ایک عام سا سوال ہے، ذاتی زندگی میں ٹوہ تو بالکل بھی نہیں۔ اور یہی سوال میں سید بادشاہ سے بھی پوچھنے والا تھا۔
جب آپ کسی سے کوئی ذاتی سوال پوچھتے ہیں تو اس کا کوئی پس منظر ہوتا ہے۔ آپ اپنا مقصد واضح کریں تاکہ مجھے پتا ہو کہ آپ ایسا کیوں جاننا چاہ رہے ہیں!
 
آخری تدوین:
Top