لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

سید عاطف علی

لائبریرین
عقل کے ناخن لیں بھیا 😅
ہم عقل کے ناخن بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں اور @سید عمران ہمیں گنجا کرنے پہ تل جاتے ہیں۔ 😔
کھیل والی لڑی میں بہت گپ شپ کر لی۔ چلیں اب ایک لفظ پوچھ لیں۔
اس دھاگے کا نام لفظ ڈھونڈیں سے بدل کر رشتہ ڈھونڈیں کر لیں ؟
 

سید عمران

محفلین
آخری تدوین:

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
کہاں ملے ہیں۔۔۔
جب سے انہوں نے افغانی لڑکی کو انکار کرکے اس کا دل توڑا ہے۔۔۔
تب سے ہماری انجمن انسداد بے رحمی حیوانان و انسانان سے نکل گئے ہیں!!!
انکار تو بہت پہلے کا ہے۔ ہاں انکشاف نیا ہو سکتا ہے 😊
 
Top