لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
خیر میں ایسا بھی ضدی نہیں
جی جی بالکل بھی نہیں۔۔
یاد نہیں اس دن جب ہم نے ایک ساتھ کئی لفظ بنا دئیے تھے اور پھر بھی آپ یہی کہہ رہے تھے کہ یہ آپ کا سوچا لفظ نہیں۔ جبکہ سب سے پہلا لفظ جو ہم نے بتایا تھا وہی درست تھا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
محمد عبدالرؤوف

وہ تو محض "مزاق" تھی
 
Top