لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اس مراسلے سے بڑاااا غصہ جھلک رہا ہے :)
غصہ نہیں جھلک رہا بھائی ۔۔۔ آپ کو بتانے کی کوشش کی ہے کہ ہم نے وہ لکھا جو لکھنے آئے تھے۔
دب اکبر میں بتائیے کس نے مدد کی ہماری۔۔۔۔ :D
تھوڑا سا ہی سہی لیکن رکھتے تو ہیں نا دماغ ہم ۔
 

الف عین

لائبریرین
اور کوئی میدان میں نہیں تو میں اپنا مرکب اتاروں؟
اشارہ غالب اور فیض احمد فیض
ش ف ی د ق ر ن ا ی
 
Top