لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

سید عاطف علی

لائبریرین
محترم استاد صاحب! مجھے بھی اب خوف ہے کہ کہیں عاطف بھائی اردو محفل کی عدالت میں کاپی رائٹ کی خلاف ورزی پر مجھ پر مقدمہ نہ دائر کر دیں :)
بھائی عاطف کا سٹائل کاپی رائٹ ہے میاں!
یہ بھی خیال رہے کہ آپ کو وارننگ کسی معمولی وکیل سے نہیں بلکہ جج صاحب کی طرف سے ملی ہے ۔
 
Top