لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

سید عاطف علی

لائبریرین
میں بہت شرمندہ ہوں اپنے بچوں سے !!! کوئی سرگوشی کو کلک نہ کرے ورنہ خون سے لال ہو جائے گا ۔
ک ا م ن ی م و ر ت ۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
ن ا ک م ی ر و م ت ۔
بہت خون بہا دیا ۔ اب تو کوئی بتاؤ میری عزت رکھ لو میری بٹیاؤ بھیاؤ پلیز ۔
میں بہت شرمندہ ہوں اپنے بچوں سے !!! کوئی سرگوشی کو کلک نہ کرے ورنہ خون سے لال ہو جائے گا ۔
ک ا م ن ی م و ر ت ۔

دیر ہو گئی شاید ۔۔۔۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ڈاکٹر اقبال کی ایک نظم پرندے کی فریاد میں بھی یہ استعمال ہوا ہے ۔ یہ بانگ درا میں ہے بچوں کی دوسری نظموں کے ساتھ ۔
وہ پیاری پیاری صورت، وہ کامنی سی مورت
آباد جس کے دم سے تھا میرا آشیانا
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ڈاکٹر اقبال کی ایک نظم پرندے کی فریاد میں بھی یہ استعمال ہوا ہے ۔ یہ بانگ درا میں ہے بچوں کی دوسری نظموں کے ساتھ ۔
وہ پیاری پیاری صورت، وہ کامنی سی مورت
آباد جس کے دم سے تھا میرا آشیانا
جی ہاں پڑھا ہوا تو ہے :)
 
Top