لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
یہ تو خیر میں نے سوال کی صورت میں ایک قسم کی گپ ہانکی ہے ورنہ جب کبھی عاطف بھائی کو ایک آدھے گھنٹے کے لیے بھی تردد کرنا پڑ جائے(جو کہ شاذ ہی کبھی ہوا ہے) تو اس دن میں میں خود کو فاتح قرار دیتا ہوں :)
 

سید عاطف علی

لائبریرین
میں نے پہلی بار سنا ہے اگر یہی ہے تو:sad3:
جی بٹیا گورستان ہی ہے ۔ اقبال کی ایک نظم بھی ہے گورستان شاہی ۔ رائل قبرستان کے بارے میں بانگ درا کے شروع میں ہے شاید ہے۔ گور قبر کو کہتے ہیں آپ نے یقینا سنا ہو گا کہ لبِ گور ہونا مطلب موت کے قریب ہونا۔ وغیرہ ۔
 
آخری تدوین:

مومن فرحین

لائبریرین
جی بٹیا گورستان ہی ہے ۔ اقبال کی ایک نظم بھی ہے گورستان شاہی ۔ رائل قبرستان کے بارے میں بانگ درا کے شروع میں ہے شاید ہے۔ گور قبر کو کہتے ہیں آپ نے یقینا سنا ہو گا کہ لب گور ہونا مطلب موت کے قریب ہونا۔ وغیرہ ۔
جی لب گور ہونا سنا ہے انکل ۔۔۔ پر یہ نظم نہیں پڑھی اب پڑھتی ہوں ۔:)
 
Top