تمام عمر محبت کے دعوے داروں نے بس ایک چائے کی پیالی پہ دوستانہ رکھا اعتبار ساجد
جاسمن لائبریرین جولائی 11، 2025 #261 تمام عمر محبت کے دعوے داروں نے بس ایک چائے کی پیالی پہ دوستانہ رکھا اعتبار ساجد
صاد الف محفلین جولائی 11، 2025 #262 اب نہ چڑیاں ہیں، نہ اخبار، نہ کپ چائے کا ایک کرسی ہے جو دالان میں رکھی ہوئی ہے