لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

167016009_2227119237421064_2536414828841931321_n.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
ایک مریض پچھلے کئی دنوں سے سوئے نہیں تھے ان کے لواحقین نے جمیل صاحب کو علاج کرنے کیلئے بلایا

ڈاکٹر صاحب نے انہیں ہیپناٹائیز کرناشروع کردیا ان کے چہرے پر ہاتھ گھما گھما کر کہنے لگے تم سو رہے ہو تم سو رہے ہو

مریض سچ مچ میں سوگیا ، مریض کے گھر والے بہت خوش ہوئے
ڈاکٹر صاحب کے جاتے ہی

!!!
!!!
۔
مریض نے آنکھیں کھول کر کہا وہ احمق چلا گیا کیا۔۔۔۔۔۔۔:cool::cool::p:p:p:p
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
ایک آدمی کے گھر رات چار بجے فون آیا۔ اس نے بڑے غصے سے فون آٹھایا تو پوچھا گیا کہ
"جناب آپ کہاں سے بات کر رہے ہیں؟"

اس آدمی نے جھنجھلاکر کہا۔ "جہنم سے"

دوسری طرف سے جواب ملا

"بس یہی کنفرم کرنا تھا کہ کہیں آپ جیسا بدتمیز آدمی جنت میں تو نہیں پہنچ گیا؟؟"؟؟؟؟
 

سیما علی

لائبریرین
ایک سردار جی اپنی بیوی نوں ہسپتال لے گئے
ڈاکٹر نے آکھیا کہ ٹیسٹ ہووے گا تے پتا لگے گا
سردار :‌ڈاکٹر صاحب ایہدی ماڑی جان اے ٹیسٹ دے بجائے ون ڈے یا 20، 20 رکھ لوو
 

سیما علی

لائبریرین
پنجابی جٹ نے اک رشتے کروان والی (پھپھے کٹنی) نوں سنیا کلہیا کہ اوہ 5ویں شادی کرنا چاہندا اے تے اوہدے لئی کوئی کڑی ٹہونڈ ! پھپھے کٹنی نے اک جگہ گل شروع کروائی تے پنجابی نوں کڑی والیاں نے بلاکے پچھیا کہ تہاڈی پہلی 4 بیویاں کتھے نیں ؟ پنجابی زمیندار نے کہیا کہ اوہ چاروں مر گئیاں نیں۔
"اچھا ۔ چاروں مرگئیاں۔۔ اچھا ایہہ دسو جٹ صاحب۔ پہلی بیوی کیویں مری " ؟ کڑی والیاں نے پُچھیا
" اوہ زہر کھا کے مرگئی سی " پنجابی جٹ نے جواب دتا
" تے دوجی"؟
اوہنے وی زہر کھالِیتا سی "
" تے تیجی"؟
" اوہ وی زہر نال ہی مری سی"
"اچھا ۔ تے چوتھی "
" اوہنوں میں آپ مار چھڈیا سی " جٹ نے دسیا
" اوئے آپے مار چھڈیا ؟ ۔۔ لیکن کیوں ؟ ایسی کی وجہ بنی؟"
" اوہ زہر کھاون تے تیار نئیں سی ہوندی" جٹ نے وجہ دس چھڈی
 

سیما علی

لائبریرین
ایک کاہل کام چور شاعر دوسرے کاہل شاعر سے ’’ آج صبح جب میں سو کر اٹھا تو بے اختیار میرا دل چاہا کہ باہر نکلوں اور نوکری تلاش کروں ‘‘

’’ تو کیا تم نے اس خواہش پر عمل کیا؟‘‘ دوسرے شاعر نے پریشان ہو کر پوچھا ۔

’’ نہیں میں اس وقت تک بستر پر لیٹا رہا جب تک یہ خواہش دل سے نکل نہیں گئی‘‘۔

پہلے کاہل شاعر نے فخر سے جواب دیا۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
جارج برنارڈ شا ایک سیاسی جلسے سے خطاب کر رہے تھے ۔ سٹیج پر گنجائش سے زیادہ لوگ چڑھ جانے کی وجہ سے سٹیج لرز رہا تھا۔ جارج برنارڈشا بلند آواز میں پورے جوش اور ولولے سے تقریر کررہے تھے کہ اچانک کڑاک کی آواز کے ساتھ سٹیج ٹوٹ گیا اور جارج برنارڈشا دھڑام سے نیچے گر گئے

اپنے حواس قائم رکھتے ہوئے سکون سے اٹھے اور مسکراتے ہوئے بولے

“حاضرین ! آپ نے میرے دلائل کا وزن ملاحظہ فرمایا ؟ “:):):):):):)
 

سیما علی

لائبریرین
آج کا لطیفہ
ایک ٹھیکیدار کسی محکمہ کے آفیسر کو اپنا کام نکلوانے کے لیے رشوت میں کار دے رہا تھا۔ جبکہ آفیسر انکار کر رہا تھا کہ وہ رشوت نہیں لے گا۔ ٹھیکیدار نے اسے ایک تجویز دیتے ہوئے کہا یہ کار دس روپے میں خرید لیں۔ یہ رشوت نہیں تجارت ہو گئی۔ آفیسر نے سوچا اور کہا تب تو میں دو کاریں خریدں گا۔۔۔۔۔:p:p:p:LOL::LOL:
 
Top