لسی خانہ

میر انیس

لائبریرین
+شمشاد تم نے کبھی بتایا بھی نہیں کہ یہاں لسی خانہ بھی موجود ہے میں تو چائے پیتا نہیں ہوں یہ جگہ میرے لئے صحیح رہے گی ۔ ویٹر سے کہو میرے لئے لسی میں پیڑے بھی ڈال کر لائے
 

شمشاد

لائبریرین
انیس بھائی یہاں ویٹر نہیں ہے۔

یہ تو تبسم کی مہربانی ہے جو لسی پلا دیتی ہے۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
سوری بہنا! مجھے دو دن سے نزلہ زکام ہے اس لئے لسی نہیں پی سکتا ،میں تو ناعمہ بہن کے چائے خانہ کے کھلنے کا انتظار کر رہا ہوں۔
 

مہ جبین

محفلین
میں ناعمہ کے چائے خانے گئی تھی وہاں وہ موجود نہیں ہے ،سوچا کہ لسی پی لوں تو یہاں بھی لسی خانہ خالی ہے ، اب چپ چاپ گھر کا رستہ لوں :(
 

شمشاد

لائبریرین
لسی خانے والی تو آجکل غیر حاضر ہے۔ اور ناعمہ نے میرے چائے خانے کا ناس مار رکھا ہے۔ آپ وہاں آئیں میں آپ کو چائے سرو کروں گا۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
تو شمشاد بھائی یہاں بھی موجود ہیں۔ ایسے کریں کہ پون گلاس لسی میں چائے ڈال کر فل گلاس تیار کردیں ہمارے لئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی ہاں میں سمجھ گیا۔ تھوڑا انتظار تو کریں، پائے گلنے میں بس تھوڑا ہی وقت رہ گیا ہے۔
 
Top