لسی خانہ

متلاشی

محفلین
جی @ حماد بھائی ہم حاضر ہیں۔۔۔! چند ناگزیر وجوہات کی بنیاد پر میں محفل پر حاضر نہ ہو سکا جس کا مجھے انتہائی قلق ہے۔۔۔! خیر۔۔۔اب تو آ گیا ہوں۔۔۔! پروپرائٹر شپ سنبھال لیتا ہوں۔
 

متلاشی

محفلین
جی جناب لسی حاضر ہے ۔۔۔
chilled-malaii-lassi-nashik-india+1152_12979785548-tpfil02aw-7897.jpg

اگر یہ گلاس کم ہو تو یہ اور لیں۔۔۔
lassi_larg.jpg
 
Top