لسی خانہ

تبسم

محفلین
موسم ایسا ہے کہ دل کر رہا ہے کہ لسی پیئیں اور سو جائیں :sleep:
یہ لیں وجی صاحب کو لسی پی کر سونا دل بول رہا ہے نا دوگلاس لسی لائیں ہوں
343i3ph.jpg
 

زلفی شاہ

لائبریرین
یہ لسی خانہ آجکل اکثر وبیشتر بند کیوں رہتا ہے؟ اگرمتلاشی بھائی مناسب سمجھیں تو یہ لسی خانہ مجھے ٹھیکے پر دے دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ وقت پر آیا کریں تو آپ کو لسی بھی ملے، اب لسی خانہ 24 گھنٹے تو کھلا نہیں رکھ سکتے ناں۔
 

شمشاد

لائبریرین
متلاشی بھائی نے لسی خانہ تبسم کے حوالے کر رکھا ہے۔ تبسم کو آنے دیں پھر اوقات کار آویزاں کرتے ہیں۔
 

متلاشی

محفلین
یہ لسی خانہ آجکل اکثر وبیشتر بند کیوں رہتا ہے؟ اگرمتلاشی بھائی مناسب سمجھیں تو یہ لسی خانہ مجھے ٹھیکے پر دے دیں۔
برادرم زلفی کچھ ٹرمز اینڈ کنڈیشنز ہیں وہ سائن کرنیں پڑیں گی ۔۔۔۔! اس کے بعد آپ سے کنٹریکٹ کیا جا سکتا ہے ۔۔۔۔! آپ اپنا ٹینڈر بھجوا دیں ۔۔۔۔!
 

متلاشی

محفلین
ویسے سوچ رہا ہوں کہ لسی خانے میں کچھ نئے ملازم بھرتی کر لوں ۔۔۔۔! اس طرح ملک سے کچھ تو بے روزگاری کا خاتمہ ہو گا۔۔۔ غریب غربوں کو روزگار ملے گا۔۔۔۔ ! اس لئے جو حضرات ملازمت کرنا چاہیں اپنے سی وی کے ساتھ تین دن کے اندر اندر دفتری اوقات میں حاضر ہوں ۔۔۔!پرکشش معاوضہ اور ہر قسم کی سہولیات دی جائیں گی۔۔۔! یہ یاد رکھیے گا کہ یہاں رشوت رشوت نہیں چلے گی ۔۔۔۔!ہاں جی۔۔۔! البتہ سفارش کی اور بات ہے ۔۔۔:LOL: مگر صرف شمشاد بھائی کی سفارش قبول کی جائے گی۔۔۔ شکریہ۔۔۔!
 

متلاشی

محفلین
آپ وقت پر آیا کریں تو آپ کو لسی بھی ملے، اب لسی خانہ 24 گھنٹے تو کھلا نہیں رکھ سکتے ناں۔
شمشاد بھائی کہیں تو نائٹ شفٹ بھی چلا لیتے ہیں ۔۔۔! میرے خیال ہے آپ کو اپنے لسی خانے کا مینیجر نہ رکھ لوں ۔۔۔آخر کو آپ کا انتظامی امور میں اچھا خاصا ایکسپیرئنس ہے ۔۔۔! کیا خیال ہے شمشاد بھائی۔۔۔؟:rolleyes:
 

زلفی شاہ

لائبریرین
ویسے سوچ رہا ہوں کہ لسی خانے میں کچھ نئے ملازم بھرتی کر لوں ۔۔۔ ۔! اس طرح ملک سے کچھ تو بے روزگاری کا خاتمہ ہو گا۔۔۔ غریب غربوں کو روزگار ملے گا۔۔۔۔ ! اس لئے جو حضرات ملازمت کرنا چاہیں اپنے سی وی کے ساتھ تین دن کے اندر اندر دفتری اوقات میں حاضر ہوں ۔۔۔ !پرکشش معاوضہ اور ہر قسم کی سہولیات دی جائیں گی۔۔۔! یہ یاد رکھیے گا کہ یہاں رشوت رشوت نہیں چلے گی ۔۔۔ ۔!ہاں جی۔۔۔! البتہ سفارش کی اور بات ہے ۔۔۔ :LOL: مگر صرف شمشاد بھائی کی سفارش قبول کی جائے گی۔۔۔ شکریہ۔۔۔!
شمشاد بھائی کیا ہمارے لیے سفارش کریں گے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷
 

زلفی شاہ

لائبریرین
برادرم زلفی کچھ ٹرمز اینڈ کنڈیشنز ہیں وہ سائن کرنیں پڑیں گی ۔۔۔ ۔! اس کے بعد آپ سے کنٹریکٹ کیا جا سکتا ہے ۔۔۔ ۔! آپ اپنا ٹینڈر بھجوا دیں ۔۔۔ ۔!
اف خدایا ۔ سانوں ایڈی اوکھی انگلش نائیں اوندی۔ لسی خانہ دیسی لوکاں دے واسطے ہوندا اے۔ تسی جے چاہندے او کہ تہاڈا لسی خانہ کامیاب ہووے تے میرے جئے دیسی بندے رکھو۔ہاؤ
 

شمشاد

لائبریرین
درخواست کے ساتھ موجودہ اور دس سال بعد والی تین تین تصاویر ضرور ارسال فرمائیں۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
موجودہ تصویر اوتار میں موجود ہے اور دس سال بعد والی تین تصویریں گیارہویں کو پیش کر دیں گے۔
 
Top