لسی خانہ

زلفی شاہ

لائبریرین
لسی بنانے میں مصروف ہیں تو انتظار کر لیتا ہوں۔ اس کے باوجود ، محاورہ مشہور ہے کہ انتظار کی گھڑیاں لمبی ہوتی ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
لسی بنانے میں مصروف نہیں ہیں، وہ کسی اور کام میں مصروف ہیں۔ آخر کو انہوں نے آ کر دانےدارٹپال لسی بنانی ہے، کوئی سادہ لسی تو نہیں بنانی ناں۔
 
تبسم

محفلین
یہ رہی آپ کی لسی سٹرابری والی لسی
20zsnb6.jpg
 
زلفی شاہ

لائبریرین
یہ رہی آپ کی لسی سٹرابری والی لسی
20zsnb6.jpg
ماشاءاللہ! میری بہنا بہت ذہین ہے۔ لیکن مجھے اسٹرابری والی چائے چاہیے۔ یہاں ملیشیا کی زبان میں اسے آئیر بنڈن کہتے ہیں اور یہاں ملائی، تھائی اور انڈین ریسٹورنٹس پر دستیاب ہوتی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ایک اور بھی مطلع ہوتا ہے جس میں پرندے اڑتے ہیں، جہاز اڑتے ہیں، پتنگیں اڑتی ہیں۔ اور بارش بھی وہیں سے ہوتی ہے۔
 
تبسم

محفلین
ماشاءاللہ! میری بہنا بہت ذہین ہے۔ لیکن مجھے اسٹرابری والی چائے چاہیے۔ یہاں ملیشیا کی زبان میں اسے آئیر بنڈن کہتے ہیں اور یہاں ملائی، تھائی اور انڈین ریسٹورنٹس پر دستیاب ہوتی ہے۔
آپ کو سٹر ابری چائے چاہیے نا بھائی اس ہی میں چائے پتی ڈال کر پی لے تے
 
شمشاد

لائبریرین
بہت خوب تبسم۔

ہاں جی مزید یہ کریں کہ آگ پر ایک ابال بھی دلوا لیں۔ پھر جہاں پتی ہو گی وہ چائے، باقی کی لسی سمجھ کر نوش فرمائیں۔
 
زلفی شاہ

لائبریرین
آپ کو سٹر ابری چائے چاہیے نا بھائی اس ہی میں چائے پتی ڈال کر پی لے تے
بہنا! مشورے میں تھوڑی سی کنجوسی واقع ہوگئی ہے۔ مکمل مشورہ یوں ہونا چاہیے تھا۔ آپ کو اسٹرابری چائے چاہیے تو اسی میں پتی ڈال کراور ساتھ تھوڑی سی اور برف ملا کر پی لیں ۔ بہت مزہ آئے گا ہسپتال جانے میں۔ ہاہاہا
 
Top