لال مسجد انتظامیہ سے معاہدہ مشرف نے توڑا

x boy

محفلین
میرا کوئی فرقہ نہیں بس میں مسلمان ہوں اور اپنے گھر کا بھی یہی حال ہے
ٖاللہ کی کتاب قرآن الکریم اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ صحیح میں موجود ہے اور یہی وہی رسی ہے جسکو تھام کر فرقہ، مسلک میں پڑے بغیر
اللہ کو راضی کیا جاسکتا ہے۔
 
اس جواب کے بعد میں یہ سمجھنے میں حق بجانب ہوں کہ آپ لاعلاج ہو کہ آپ بریلویوں کوبھی وہابیوں سے تشبیہہ دے رہے ہو یعنی آپ کا مطلب یہ ہے کہ بریلوی بھی غلط کام کرسکتے ہیں یعنی گنجوں کی محبت میں اتنا آگے چاچکے ہو کہ اپنے مسلک پر بھی اس قسم کا شک و شبہ کرسکتے ہو۔
دیکھو ہمارا دین اسلام ہے اور ہمارا مذہب بریلویت ہے اور مذہب کا مطلب خالص کرنا ہوتا ہے آپ کی اس قسم کی اوپر سے نیچے تک کی ساری گفتگو سے یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ آپ اپنے مسلک اور نظریے سے ہٹ چکے ہو اور اس کا خمیازہ آپکو بہت جلد بھگتنا پڑے گا یہ بات میں دعویٰ سے کہہ رہا ہوں میری بات کو یاد رکھنا اور یہ بات میں اپنے ذاتی غصے کی وجہ سے نہیں کہہ رہا ہوں یہ بات میں اس نسبت کی رو سے کہہ رہا ہوں جو کہ مجھے اؤلیاء کرام کے ساتھ ہے ورنہ ادھر تومیرا جس کے ساتھ بھی جھگڑا ہوا ہے یا اختلاف ہواہے یا کوئی تیزی ہوئی ہے تو وہ میری ذاتی انا یا غصے کی وجہ سے ہوئی ہے یہ بات میں اس لیئے لکھ رہا ہوں تاکہ کوئی دوسرے مذہب کا بندہ درمیان میں چھلانگ نہ مارلے۔
ایک تو یہ آپ گنجوں کو کیوں بار بار بیچ میں لے آتے ہیں؟
میں الحمدللہ غوث پاک رحمۃ اللہ علیہ کا غلام ہوں۔ قادری ہوں۔ آپ نے میری کس بات سے یہ نتیجہ نکالا کہ میں اپنے مذہب و مسلک سے ہٹ چکا ہوں یا گمراہ ہو چکا ہوں؟
لال مسجد والوں کو میں دہشت گرد نہیں سمجھتا لیکن آج کل تحریک طالبان پاکستان کے نام سے متحرک اور ان جیسے دوسرے گروہوں کو دہشت ضرور سمجھتا ہوں۔ بے گناہ لوگوں کو مارنے سے کبھی اسلام نافذ نہیں ہوسکتا۔ لیکن لائبریری پر ڈنڈے لیکر اپنے مطالبات کے حق میں قبضہ کرلینا دہشت گردی نہیں ہوتی۔ لال مسجد والے قانون کے باغی ضرور تھے لیکن وہ لاقانونیت کے نتیجے میں باغی بنے اور ان کو اچھی خاصی عوامی سپورٹ بھی حاصل تھی حتی کہ پاک فوج میں بھی لال مسجد کاروائی کو اچھی نظر سے نہیں دیکھا گیا۔
یہ بات درست ہے کہ ملا عبدالعزیز بے غیرت بھی ہے، بے قوف بھی اور جاہل بھی۔ لیکن اس کی وجہ سے باقی سارے بچوں کو آپ دہشت گرد قرار نہیں دے سکتے۔
 
نو کمنٹس ۔۔۔۔ لیکن میرا دعویٰ برقرار ہے کہ آپ کو ٹھیک ٹھاک نقصان پہنچے گا۔
 
باباجی

محفلین
میرا خیال ہے کہ اس وقت اتنی لاقانونیت نہیں تھی جتنی اب ہے ۔۔۔ اور اب لال مسجد والے برف کی سِل پر بیٹھے ہوئے ہیں ۔۔ اب نکلنا چاہیئے ان کو لاقانونیت کے خلاف۔۔ جب ہر طرف ظلم کا راج ہے ۔۔ عوام کو مہنگائی کے بوجھ تلے دبایا جا رہا ہے ۔۔ حوا کی بیٹیوں کی عزت پامال کی جارہی ہے اور قانون کے نام نہاد رکھوالے عزت کے لٹیروں کو تحفظ دے رہے ہیں ۔۔ اب کہاں گئی وہ بغاوت کی چنگاری ؟؟؟؟؟؟؟
حضور سانپ نکل گیا اب لکیر پیٹنے کا کوئی فائدہ نہیں ۔۔۔ حالاتِ حاضرہ کے تقاضے کچھ اور ہیں ۔۔ اور یہ ایک طرح کی بے غیرتی ہی کہلائے گی (معذرت کے ساتھ) کے ہم موجودہ وقت کی سنگینی کو نظر انداز کرکے 7 سال پرانا ڈھول پیٹ رہے ہیں ۔۔ یہ کسی کی ذاتیات پر حملہ نہیں ہے بلکہ یہ کہنے کی کوشش کی ہے کہ موجودہ حالات زیادہ سنگین ہیں ۔۔ خدارا اس طرف دھیان دیجیئے ۔۔۔ یہ نہ ہو کہ پیچھے دیکھتے ہوئے چل رہے ہیں تو آگے ٹھوکر کھا کر زیادہ گہری چوٹ نہ کھا بیٹھیں ۔۔۔۔۔
 
x boy

محفلین
موجودہ حالات سنگین ہے یہ بات 100 فیصد صحیح ہے بلکہ پوری دنیا اس کے لپیٹ میں ہے ہمیں پیٹ بھر کر کھانا مل رہا اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ سب کو مل رہا ہے یہ جو بھی ہوچکا اور ہونے جارہا ہے اور سنگین ہوتے چلے جائنگے اس سے پہلے ہم مسلمانوں کو پلٹنا ہے پلٹنے کا طریقہ یہ ہے جہاں سے گم ہوئے ،
یہ سب میڈیا، حکومت، اور دیگر بھاگ دوڑ غیروں کے ہاتھ میں ہے اور یہ لوگ نہیں چاہتے کہ اللہ اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ماننے والوں کو امن و سکون سے رہنے دیں، ان لوگوں کو مسلمانوں کے عقیدے، نماز، روزہ ، زکواۃ اور حج سے کوئی تکلیف نہیں کیونکہ یہ ذاتی اعمال ہیں تکلیف اجتماعیت پر ہے یعنی وہ قانون وہ نور قانون جو عرش والے ایک اللہ کے حکم سے محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوئی وہ کہیں دنیا میں عام نہ ہوجائے۔
جو انسان کو انسانیت سکھاتی ہے اندھیرے سے نکالتی ہے۔
میں بھی الحمدللہ یہی چاہتا ہوں پہلے اپنے آپ بدل جاؤں پھر برائیوں کو ختم کروں۔
آنٹی شمیم جیسی اب تو کراچی کے اکثر گنجان علاقے میں بیوٹی پارلر کی شکل میں موجود ہیں یقین نہ آئے تو اے آر وائی کا "سرعام " پروگرام میں دیکھ سکتے ہیں
اسی طرح پولیس اور سیاسی لوگوں کے زیر اثر معصوم بچیوں ، بچوں اور عورتوں کو فروش کرنے کا سب سے بڑا اڈا جو حیدرآباد سندھ پاکستان میں تھا اس کو بھی سرعام والوں نے بے نقاب کیا تھا لیکن کیا ہوا وہ لوگ چھوٹ گئے۔
 
باباجی

محفلین
جناب میرے محترم بھائی x boy
آپ کے کہنے کا مطلب یہ نکلتا ہے کہ صرف لال مسجد والے ہی اللہ رسول ﷺکو مانتے ہیں ؟؟؟؟
اور کیا اجتمائیت کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ آپ جمع ہوکر ریاست کے خلاف بغاوت کردیں ؟؟؟؟؟
باقی لوگوں کا ایمان اُن کی مسلمانیت ، اللہ اور رسولﷺ کو ماننا جھوٹ ہے کیا ؟؟؟؟؟
صرف آنٹی شمیم کو پکڑنے سے ان کی بخشش ہوجاتی ؟؟؟
یہ کہاں حکم ہے کہ دینی مدرسے کے نام پر ایک جماعت بنا کر صرف فحاشی کے اڈے بند کرواؤ ؟؟؟
رسولﷺ کے اعمالِ مبارک، حسن و اخلاق دیکھ کر لوگ ایمان لاتے تھے ۔۔
لال مسجد والوں نے تو کوئی ایسا نمونہ پیش نہیں کیا اخلاق کا ۔۔ ان کے چہروں پر یہ غرور رقم ہے کہ ان سے زیادہ نیک و با عمل کوئی نہیں ہے اور اسی غرور کے ساتھ انہیں اللہ و رسولﷺ کے احکامات و احادیث بیان کرتے ہوئے شرم تک نہیں آتی ۔۔
صرف اپنے بھائی اور ماں کے قتل کے مقدمے کے اندراج کے لیئے 7سال تک انتظار کیوں کیا مولوی عبدالعزیز نے ؟؟؟؟
کیا باقی جو مرے ان لوگوں کی زمہ داری اس کی نہیں ہے ؟؟؟؟
میرے محترم بھائی تالی 2 ہاتھوں سے بجتی ہے اور ہم ایک ہاتھ سے بجانے کی ناکام کوشش کیئے جارہے ہیں
 
یہ گمان آپ نے کیسے کیا؟
 
باباجی

محفلین
یہ گمان آپ نے کیسے کیا؟

یہ سب میڈیا، حکومت، اور دیگر بھاگ دوڑ غیروں کے ہاتھ میں ہے اور یہ لوگ نہیں چاہتے کہ اللہ اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ماننے والوں کو امن و سکون سے رہنے دیں، ان لوگوں کو مسلمانوں کے عقیدے، نماز، روزہ ، زکواۃ اور حج سے کوئی تکلیف نہیں کیونکہ یہ ذاتی اعمال ہیں تکلیف اجتماعیت پر ہے

اوپر مراسلہ غور سے پڑھیں ۔۔ اجتمائیت سے آپ کی مراد کیاہے ؟؟
میڈیا، حکومت و دیگر باگ ڈور غیروں کے ہاتھ میں ہے تو انہیں غیروں کے ہاتھ میں دینے والے ہم آپ ہی ہیں ۔۔ اور مذہب کے نام پر سیاست کرنے والی جماعتیں بھی انہی غیروں کی ہمنوا ہیں
 
یعنی آپ اور میں نمازی تو ہیں لیکن ایک دوسرے کو جانتے نہیں، ایک دوسرے کے خوشی اور غم کے ساتھی نہیں ہیں ہم لوگ بٹے ہوئے ہیں۔
میرا مطلب یہی ہے اگر ایک ہوتے تو یہ نہ ہوتا، پھرحکومت آپکی اور میری سب پاکستان میں امن چاہنے والوں کی ہوتی، پھر یہ سب نہ ہوتا۔
اسی کا فائدہ غیر اٹھاتا ہے۔
 
جانے انجانے میں ہم وہی کچھ کر رہے ہیں جو غیر چاہتا ہے ۔۔
اور غیر بھیس بدل کر ہم میں شامل بھی ہو سکتا ہے ۔۔۔ ہم لوگوں کو فرقہ واریت، مہنگائی، دہشت گردی، بے راہروی جیسے مسائل میں اتنا پھنسا دیا گیا ہے کہ ہم لوگوں اجتمائی نہیں ۔۔ ذاتی بہتری کے حصول میں پڑ گئے ہیں ۔۔ اپنا نظام ان کا ایسا ہے کہ وہاں کا رہنے والا پاکستانی بھی انہیں برا نہیں کہتا ۔۔ اور یہاں کا پاکستانی یہاں رہنا نہیں چاہتا ۔۔ نظام کا رونا روتا ہے ۔۔ اور پھر سیاست دانوں کے لالچ میں آکر ان لوگوں کو ووٹ دیدیئے جاتے ہیں جو چور، زانی، شرابی ہیں اور ان توقع رکھی جاتی ہے کہ شفاف نظام لایا جائے ۔۔
ہم لوگوں کو مذہب کے نام پر اتنا جذباتی ٹارچر کیا جاتا ہے کہ مسلمان ، مسلمان کی مسلمانیت پر شک کرنے لگ جاتا ہے ۔۔ اور اس کے ذمہ دار یہی لوگ ہیں جو ہم لوگوں میں اللہ کے احکامات کی تفسیر اپنے انداز سے پیش کرتے ہیں ۔۔
جناب بہت برا حال ہے ہمارا ۔۔ اور میرے ذاتی خیال میں مشرف اتنا سزاوار نہیں ہے جتنے اسے سزا دلوانے کی کوشش کرنے والے ہیں ۔۔ ذرا غیر جانبداری سے سوچیئے گا
 
آبی ٹوکول

محفلین
بحرحال لال مسجد پر فوجی آپریشن ہر صورت غلط تھا خاص طور پر اس وقت جب کہ معاملات اپنے سیاسی حل کے بالکل قریب پہنچ چکے تھے اگر نہ بھی پہنچ چکے ہوتے تب بھی آپریش سراسر ظلم تھا ۔۔
ریاست کے پاس سو طریقے تھے لال مسجد سے باغیوں کا قبضہ چھڑانے کے۔۔۔والسلام
 
نو کمنٹس ۔۔۔ ۔ لیکن میرا دعویٰ برقرار ہے کہ آپ کو ٹھیک ٹھاک نقصان پہنچے گا۔
سرکار مجھے بدعائیں نا دیں۔ مجھے نیک مسلمانوں کی دعاؤن کی ضرورت ہے :)
ہم یوں سمجھ لیتے ہیں کہ ہم دونوں کے درمیان علمی اختلاف ہے اور ہم دونوں اپنی جگہ پر درست ہیں :)
 
سرکار مجھے بدعائیں نا دیں۔ مجھے نیک مسلمانوں کی دعاؤن کی ضرورت ہے :)
ہم یوں سمجھ لیتے ہیں کہ ہم دونوں کے درمیان علمی اختلاف ہے اور ہم دونوں اپنی جگہ پر درست ہیں :)
میں کونسا بزرگ ہوں کہ آپ کو بدعائیں دونگا تو میری بدعا قبول ہوجائے گی مجھے ایک عام بندہ رہنے دیں بزرگ نہ بنائیں بدعا ہمیشہ ذاتی انا اور مخالفت میں پہنچے ہوئے نقصان کی وجہ سے دی جاتی ہے اور ادھر تو واللہ باللہ تاللہ کوئی ایسی بات ہی نہیں ہے اور آپ کے بارے میں جو کہا ہے وہ تو ایک اٹل حقیقت ہے۔
پہلے اس بات کو ذہن نشین کرلیں علمی اختلاف علم کی اُن باتوں پر ہوتا ہے جو کہ فروعات میں آتی ہیں۔چاہے وہ دین ہو یا کوئی نظریہ
حضور غوث الثقلین محبوب سبحانی قدس سرہ العزیز کی حیات طیبہ مبارکہ کو غور سے پڑھیں پھر علمی ابحاث کیجئے۔
 
بحرحال لال مسجد پر فوجی آپریشن ہر صورت غلط تھا خاص طور پر اس وقت جب کہ معاملات اپنے سیاسی حل کے بالکل قریب پہنچ چکے تھے اگر نہ بھی پہنچ چکے ہوتے تب بھی آپریش سراسر ظلم تھا ۔۔
ریاست کے پاس سو طریقے تھے لال مسجد سے باغیوں کا قبضہ چھڑانے کے۔۔۔ والسلام
لو جی علامہ آبی ٹو کول صاحب کی کسر باقی تھی جو کہ یہ بھی ٹپک پڑے اور آتے کے ساتھ ہی کیا خوبصورت درفنطنی چھوڑی ہے ایک تو ملک سے باہر ہونے کی وجہ سے آنٹی عزیزہ کے عقیدے کا پتہ نہیں کہ خالصتا خوارج کا ساعقیدہ ہے یہ شخص نہ دیوبندی ہے نہ ہی وہابی ہے جب ایک بندہ امام کعبہ کی بات نہ مانے تو پھر اس کا واحد حل مکمل بیخ کنی ہے۔
 
ارےہاں اس وقت امام کعبہ شیخ عبدلرحمٰن السدیس بھی تو آئے ہوئے تھے ۔۔۔۔ خوب یاد دلایا روحانی بابا آپ نے
 
x boy

محفلین

جزیرہ ٹی وی پر بھروسہ کیا جاسکتا یا نہیں۔
 
آخری تدوین:
Top