لال مسجد انتظامیہ سے معاہدہ مشرف نے توڑا

آپکے دونوں قتباسات سے یہ نتائج برامد ہورہے ہیں :
عجیب و غریب منطق ہے۔۔۔ ۔جسکی رو دہشت گردی کرنے والے اور دین کے نام پر جہالت و گمراہی، وحشت و بربریت پھیلانے والے صاف بری ہوگئے۔۔لیکن انکو قابو میں لانے کی کوشش کرنے والا حکمران ہی مجرم قرار پایا۔۔۔ لگتا ہے آپکو اس حکایت کا بقیہ حصہ بھی سنانا پڑے گا جسکا اوپر ذکر کیا تھا۔۔۔
نہیں جناب۔ میں یہ چاہتا ہوں کہ آپ انصاف سے کام لیں۔
جو قانون لال مسجد والوں نے توڑا ان کو وہاں مورد الزام ٹھہرائیں اور جہاں مشرف نے ظلم کیا وہاں اس کو ظالم ٹھہرائیں۔
صرف ایک فریق پر الزام لگانا مناسب نہیں۔
 
اوہ بھائی عقلمندوں کے استاد یہ تو ایسے بھی ہونا تھا ایک تو عقل مند اتنے زیادہ ہو کہ جوش جذبات محبت شریفین میں بہت سارے اہم امور کو نظر انداز کرجاتے ہو۔۔۔ ۔۔ لال مسجد والا گروپ ایک تکفیری گروپ تھا جو کہ اپنے علاوہ سب کو کافر مانتا،سمجھتا اور گردانتا تھا اس کی دلیل یہ ہے کہ برقع پوش آنٹی عزیزہ نے آن لائن بیان دیا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک شارح تھے ان کو کسی قسم کا قانون بنانے کی کوئی اتھارٹی نہیں تھی جس پر دوسرے دیوبندی عالم طاہر اشرفی نے کڑھ کر کہا یہ مولوی پاگل ہوگیا ہے۔
آپ تو عقل مندوں کی جنت میں رہتے ہو آپ کو کیا پتہ کہ اس گروپ کو جہاں طاقت حاصل ہے ادھر ان کے کارنامےیعنی اس تکفیری گروپ کے کارنامے پشاور کے گرد و نواح میں دیکھے جاسکتے ہیں جس میں مردوں کو قبر سے نکال کر ان کی بے حرمتی، جو ان کے دین پر ایمان نہ لائے اس کا سر قلم وغیرہ وغیرہ اور ان سب واقعات کا میں چشم دید گواہ ہوں۔ یہ گروپ خالصتا تکفری گروپ ہے۔ مشرف نے ایک ان کا سر کچل کر ایک عظیم کارنامہ سر انجام دیا ہے۔
کیا مشرف نے ا ن پر چڑھائی انکے تکفیری کارناموں کی وجہ سے کی تھی؟ یا آنٹی شمیم کے عشق میں؟ اور فحش سی ڈیاں بیچنے والوں کی محبت میں؟
ظالموں کو ظالم پڑ نے سے دوسرا ظالم بھی ظالم ہی رہتا ہے۔
 
نہیں جناب۔ میں یہ چاہتا ہوں کہ آپ انصاف سے کام لیں۔
جو قانون لال مسجد والوں نے توڑا ان کو وہاں مورد الزام ٹھہرائیں اور جہاں مشرف نے ظلم کیا وہاں اس کو ظالم ٹھہرائیں۔
صرف ایک فریق پر الزام لگانا مناسب نہیں۔
مشرف نے لال مسجد کو یرغمال بنانے والے گروہ کے خلاف کارروائی کرکے کوئی ظلم نہیں کیا۔۔۔۔بلکہ ظلم یہ کیا کہ ان سانپوں کا سرکچلے بغیر محض زخمی کرکے انہیں چھوڑدیا
 
مشرف نے لال مسجد کو یرغمال بنانے والے گروہ کے خلاف کارروائی کرکے کوئی ظلم نہیں کیا۔۔۔ ۔بلکہ ظلم یہ کیا کہ ان سانپوں کا سرکچلے بغیر محض زخمی کرکے انہیں چھوڑدیا
کس جرم میں انہیں زخمی کیا گیا؟
جرم تکفیر و یرغمال مسجد؟
یا
جرم بے حرمتی و اغوا شمیم و سی ڈیز؟
 
اگر ان سب جرائم میں ان پر حملہ کیا گیا تو منحوس مشرف نے سب کو نہیں بتایا عوام الناس کو صرف آنٹی شمیم اور سی ڈیز وغیرہ کے معاملات سے مطلع کیا گیا

تکفیرات وغیرہ کے معاملے سے آگاہ نہیں کیا گیا :)
تکفیرات وغیرہ کے معاملات سے اسکو کتنی دلچسپی ہوسکتی ہے وہ اس کی دین پسند یا دین بیزاری سے ظاہر ہے۔
 
اصل میں آپ کا حافظہ بہت کمزور ہے اس لیئے میرا آپ کو یہ آخری مراسلہ ہے جب جیش محمد، سپاہ صحابہ،لشکرطیبہ اور الاختر ٹرسٹ وغیرہ پر پابندی لگی تو ان میں کراچی کی سنی تحریک بھی تھی جب یہ لسٹ مشرف نے شاہ احمد نورانی رحمتہ اللہ علیہ کو دکھائی تو انہوں نے سنی تحریک کا نام یہ کہتے ہوئے کاٹ لیا کہ گلی محلوں کے بچے ہیں ان کا دہشت گردی سے کیا تعلق ہے تو مشرف گو الطاف حسین کا یار تھا لیکن الطاف حسین کے مخالف شاہ احمد نورانی صاحب کا معتقد بھی تھا ۔ دراصل آپ گنجوں کی محبت میں اتنا آگے بڑھ چکے ہو کہ آپ اچھے اور برے کی تمیز بھی کھو چکے ہیں اور مجھے یہ خوف لاحق ہوگیا ہے کہ کہیں آپ کا نام نسبت سے خارج ہی نہ ہوجائے کیونکہ بدمذہبوں قاتلوں اور فساد فی الارض پھیلانے والوں کا ساتھ دینا بھی بدمذہبی کے زمرے میں آتا ہے ۔
 
بابا جی آپ جانتے ہیں میں آپ کا بہت احترام کرتا ہوں۔ لیکن آپ محبت کا جواب محبت سے نہیں دے رہے جس کا مجھے بہت افسوس ہے۔ آپ ایشو پر شوق سے اختلاف کریں لیکن ذاتی حملے نا کریں پلیز
 
اس بحث میں بہت کچھ کہا جا سکتا ہے۔ لیکن میری سمجھ کے مطابق دونوں فریق اپنی اپنی جگہ ایک دوسرے سے بڑھ کر مجرم ہیں۔ صرف ایک ایک بات عرض کروں گا۔ ایک فریق انتہا پسندی کی بھی انتہا کو پہنچا ہوا تھا (بلکہ ابھی تک پہنچا ہوا ہے) اور دوسرا فریق وقت سو رہا تھا جب اس کی ناک کے بالکل نیچے اسلحہ اور دہشت گرد جمع کرتا رہا کہ اس کے ختم کرنے کے لئے فوج کشی کرنی پڑی۔
 
عثمان

محفلین
لال مسجد پر چڑھائی مشرف کی جانب سے کی گئی۔ اسی نے قتل وغارت کا آغاز کیا۔
قتل و غارت گری کا ذمہ دار مشرف تھا
بغض مشرف میں آپ بے قابو ہو رہے ہیں۔
لال مسجد نامی مسجد ضرار جہاں ڈھاٹے باندھے مورچہ زن غنڈے ہفتہ بھر افواج پاکستان اور پولیس پر گولیاں برساتے رہے۔ انہیں آپ معصوم گردانتے ہیں۔
اور جب ریاست اپنی رٹ قائم کرنے آگے بڑھی تو آپ کے نزدیک ظالم ہوگئی۔
آٹنی شمیم نامی اگر کوئی قحبہ ہو بھی تو کیا عام لوگوں کو حق حاصل ہوگیا کہ وہ اسلحہ تھامے علاقے میں اپنی غنڈہ گردی قائم کرتے پھریں؟ اس منطق کی رو سے تو آپ طالبان کو بھی معصوم گردانتے ہونگے۔
 
آخری تدوین:

عثمان

محفلین
اس بحث میں بہت کچھ کہا جا سکتا ہے۔ لیکن میری سمجھ کے مطابق دونوں فریق اپنی اپنی جگہ ایک دوسرے سے بڑھ کر مجرم ہیں۔ صرف ایک ایک بات عرض کروں گا۔ ایک فریق انتہا پسندی کی بھی انتہا کو پہنچا ہوا تھا (بلکہ ابھی تک پہنچا ہوا ہے) اور دوسرا فریق وقت سو رہا تھا جب اس کی ناک کے بالکل نیچے اسلحہ اور دہشت گرد جمع کرتا رہا کہ اس کے ختم کرنے کے لئے فوج کشی کرنی پڑی۔
ہاں یہ اعتراض بالکل درست ہے۔
دراصل لال مسجد والے معاملے میں مشرف حکومت کا اصل اور واحد قصور یہی ہے کہ انھوں نے اتنے دیر تک معاملے کو نظر انداز کیے رکھا اور دہشت گردوں کو اسلام آباد کے عین بیچ پلنے کا موقع ملتا رہا۔
اگر لائبریری پر قبضے والے واقعے پر ہی ان دہشت گردوں کا ٹینٹوا دبا دیا جاتا تو یہ کھڑاک پیدا ہی نہ ہوتا۔
 
x boy

محفلین
آنٹی کے ٹھمکے دیکھنے والے بھی قبر میں جائنگے اور مسجد میں نماز پڑھنے والے بھی پھر جھگڑا ختم۔
یہاں دبئی میں ایک قول مشہور ہے جن کو آئٹم والی جگہہ جانے ہے وہ بھی ہے جسکو مسجد جانا ہے وہ بھی ہے
فیصلہ خود کرلیں کہ آئٹم کا مزا لینا ہے یا اللہ کوراضی کرنا ہے۔
 
پہلے بھی کئی لوگ تمہیں مشورہ دے چکے ہیں کہ اگر موضوع پر تبصرہ کرنا نہ آئے تو فضول ٹائپ کرنے سے گریز کرو۔ قبر میں تمہیں اس کا بھی حساب دینا ہے۔
 
بابا جی آپ جانتے ہیں میں آپ کا بہت احترام کرتا ہوں۔ لیکن آپ محبت کا جواب محبت سے نہیں دے رہے جس کا مجھے بہت افسوس ہے۔ آپ ایشو پر شوق سے اختلاف کریں لیکن ذاتی حملے نا کریں پلیز
کیا کسی دوست یا بھائی کو اچھے اور برے کی تمیز سمجھانا برائی ہے؟؟؟
 
x boy

محفلین
مجھے ان لوگوں سے سخت نفرت ہے جو صحابہ کرام کو لعن تعن کرتےہیں اوپر ایک شخص کرچکا تھا ایک لڑی میں اس دن سے یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتا، شاید میں نے اسکا دماغ درست کیا تھا۔
وہ لڑی شاید " راولپنڈی میں جو قتال ہوئے تھے اس سے تعلق ہے"
 
بغض مشرف میں آپ بے قابو ہو رہے ہیں۔
لال مسجد نامی مسجد ضرار جہاں ڈھاٹے باندھے مورچہ زن غنڈے ہفتہ بھر افواج پاکستان اور پولیس پر گولیاں برساتے رہے۔ انہیں آپ معصوم گردانتے ہیں۔
اور جب ریاست اپنی رٹ قائم کرنے آگے بڑھی تو آپ کے نزدیک ظالم ہوگئی۔
آٹنی شمیم نامی اگر کوئی قحبہ ہو بھی تو کیا عام لوگوں کو حق حاصل ہوگیا کہ وہ اسلحہ تھامے علاقے میں اپنی غنڈہ گردی قائم کرتے پھریں؟ اس منطق کی رو سے تو آپ طالبان کو بھی معصوم گردانتے ہونگے۔
کیا آپ کو یاد ہے اسلام کے نام پر جہاد کے لئے ان لوگوں کو اسلحہ کس نے دیا تھا ؟ اسٹیبلشمنٹ نے دیا اور آئی ایس آئی سے ان لوگوں کے رابطے تھے۔
قتل و غارت کا آغاز مشرف کی طرف سے ہوا لال مسجد میں، یہ بات تاریخی طور پر درست ہے۔
اگر ان لوگوں کو گرفتار کرنا ضروری تھا۔ (ریاست کو چیلنج کرنے والے باغی ہوتے ہیں یہ بات بالکل درست ہے اور ایسے لوگوں کی سرکوبی بھی ضروری ہے۔ )
لیکن جس طریقے سے یہ سارا کام ہوا ، سارا آپریشن غلط طریقے سے ہینڈل کیا گیا۔
سب سے پہلے لال مسجد والوں کی بغاوت کا اخلاقی جواز ختم کیا جاتا۔ وہ ایسے کہ شمیم اینڈ کمپنی کو گرفتار کیا جاتا۔
فحش سی ڈیز وغیرہ کا کاروبار ختم کیا جاتا ۔ اس کے علاوہ جو فحاشی کے الزامات وہ لوگ لگا رہے تھے اور مساجد کی بات کر رہے تھے اس کا سدباب کیا جاتا۔
ساری بات عوام کے سامنے رکھی جاتی پھر انکو موقع دیا جاتا کہ باغیانہ رویہ ترک کرو اور خود کو قانون و ریاست کے حوالے کرو۔
لیکن ہوا کیا؟
آپریشن کے بعد بھی جو الزامات وہ لگا رہے تھے اس کے لئے کچھ نہیں کیا گیا۔
 
دوست اور بھائی کو نصیحت کرنا تو اس پر احسان کرنا ہے۔ لیکن اس کو برا بھلا کہنا کونسا اصلاح کا طریقہ ہے جناب؟
آپ کو تو میں ظلمت سے نکالنا چاہ رہا ہوں آپ ایسے لوگوں کو پسند کرتے ہیں جن کا ٹھکانہ واضح جہنم ہے ۔ کیا آپ نے سنا نہیں کہ روز قیامت جو بندہ جس بندے یا گروہ کو پسند کرتا ہے اس کا حشر بھی اسی کے ساتھ ہوگا۔
کیا آپ کو پتہ نہیں ہے کہ گنجوں کا تعلق ظالمان اور سپاہ صحابہ تکفیری گروپ سے ہے۔ کیا آپ کو پتہ نہیں ہے کہ گنجوں کا تعلق سعودی شیخوں سے ہے۔
 
Top