لاسانے

زیک

مسافر
ہمارے گھر لزانیا پر اختلاف پایا جاتا ہے۔ بیگم bechamel sauce کے ساتھ بناتی ہے اور ہم tomato sauce کے ساتھ۔
 
شکریہ۔ قیمت وصول پائی :)
مجھے تو بعض اوقات کیچپ بہت برالگتا ہے کیونکہ اس میں میٹھے کا ٹیسٹ ہوتا ہے لیکن اگرایک ڈش اکیلے میں کھائی جائے تو بہت مزا دیتی ہے دراصل اکثر بوفے میں جب مصالحے دار چیزیں مثلا ٹکا ٹک یا بھنا ہوا بٹیرا کھانے کے بعد جب شاشلک اور چامنگ کو ہاتھ لگایا جاتا ہے تو پھر اس کا ذائقہ میٹھا لگتا ہے۔
 
x boy

محفلین
جزاک اللہ
میرے گھر میں لازنیا بشمیل سوز جو گھر میں ہی تیار کیا جاتا ہے اس کے ساتھ بناتے ہیں
 
قیصرانی

لائبریرین
مجھے تو بعض اوقات کیچپ بہت برالگتا ہے کیونکہ اس میں میٹھے کا ٹیسٹ ہوتا ہے لیکن اگرایک ڈش اکیلے میں کھائی جائے تو بہت مزا دیتی ہے دراصل اکثر بوفے میں جب مصالحے دار چیزیں مثلا ٹکا ٹک یا بھنا ہوا بٹیرا کھانے کے بعد جب شاشلک اور چامنگ کو ہاتھ لگایا جاتا ہے تو پھر اس کا ذائقہ میٹھا لگتا ہے۔
درست کہا۔ مجھے بھی کیچپ کے ساتھ بالکل نہیں پسند یہ :)
 
کاشفی

محفلین
لاسانے آدھا کھایا جا چکا ہے
1522128_10151882890687183_672830811_n.jpg
ایکسیلنٹ۔۔ کیا بات ہے جناب۔۔زبردست۔
 
Top