لاسانے

  1. قیصرانی

    لاسانے

    لاسانے بنانے کی ترکیب درج ذیل ہے۔ اسے دو طرح سے میں بناتا ہوں۔ ایک طریقہ یہ رہا سب سے پہلے تو 400 سے 500 گرام جتنا قیمہ، بڑے گوشت یعنی بیف کا ڈولمیو کا لاسانے نام سے کرشڈ ٹماٹو ساس ایک بوتل ڈولمیو کا لاسانے نام سے ہی سفید ساس کی ایک بوتل میکرونی پلیٹس دو سو گرام جتنا کرشڈ پنیر ایک ڈش یا پین...
Top