مبارکباد لاریب اخلاص بہنا کو منصب پانچ ہزاری مبارک

دعا ہے کہ ہمیشہ عافیت، برکت اور رحمت کا نزول آپ پر ہوتا رہے۔ اللہ اس دعا کو کل محفلین مسلمین و مسلمات اور تمام مومنین و مومنات کے لیے قبول فرمائے۔
 
لاريب اخلاص

لائبریرین
دعا ہے کہ ہمیشہ عافیت، برکت اور رحمت کا نزول آپ پر ہوتا رہے۔ اللہ اس دعا کو کل محفلین مسلمین و مسلمات اور تمام مومنین و مومنات کے لیے قبول فرمائے۔
ایسے محفلین کتنے اچھے ہوتے ہیں نا جب وہ آپکی کوئی پرانی لڑی سرورق پہ لے آتے ہیں:)
اللہ جی آپکو سلامت رکھیں آمین
 
Top