لائبریری : گوشۂ صحبت

مجھے علم نہیں کہ یہاں کیس قسم کی بحث ہو رہی ہے میں باری باری تمام پیغامات دیکھ رہا تھا سو کلک کیا تو آپ لوگوں کی بحث پر نظر پڑی، اتنا مسجھ سکا ہوں کہ آزادی رائے اور وہ بھی پوری آزادی کے ساتھ بہت ضروری ہوتا ہے با وجود اس کے کہ میں نہیں جانتا کہ یہاں کیس بات پر بحث ہو رہی ہے ، مگر اتنا ضرور کہوں گا کہ ضروری نہیں کہ ننانوے افراد درست کہھ رہے ہوں، میرا نظریہ ہے کہ اس ایک آدمی کو پہلے سننا چاہیے جو مخالفت کر رہا ہے ہو سکتا ہے وہ درست زاویہ سے دیکھ رہا ہو، اس کی مثال روس کی مملکت کی تباہی ہے جہاں ننانوے افراد کی رائے منظور کی گئی اور آج موجودہ روس اس کی مثال ہے ! اگر ایک فرد کی مخالفت پر غور کیا جاتا تو تاریخ کچھ اور ہوتی ، بہرحال اپنے کمنٹس پر معزرت چاہتا ہوں اس لئے کہ مجھے اصل بحث کا علم نہیں ہے، میں نے جو پیغامات دیکھے اس پر رائے دی ہے !
 

قیصرانی

لائبریرین
مجھے علم نہیں کہ یہاں کیس قسم کی بحث ہو رہی ہے میں باری باری تمام پیغامات دیکھ رہا تھا سو کلک کیا تو آپ لوگوں کی بحث پر نظر پڑی، اتنا مسجھ سکا ہوں کہ آزادی رائے اور وہ بھی پوری آزادی کے ساتھ بہت ضروری ہوتا ہے با وجود اس کے کہ میں نہیں جانتا کہ یہاں کیس بات پر بحث ہو رہی ہے ، مگر اتنا ضرور کہوں گا کہ ضروری نہیں کہ ننانوے افراد درست کہھ رہے ہوں، میرا نظریہ ہے کہ اس ایک آدمی کو پہلے سننا چاہیے جو مخالفت کر رہا ہے ہو سکتا ہے وہ درست زاویہ سے دیکھ رہا ہو، اس کی مثال روس کی مملکت کی تباہی ہے جہاں ننانوے افراد کی رائے منظور کی گئی اور آج موجودہ روس اس کی مثال ہے ! اگر ایک فرد کی مخالفت پر غور کیا جاتا تو تاریخ کچھ اور ہوتی ، بہرحال اپنے کمنٹس پر معزرت چاہتا ہوں اس لئے کہ مجھے اصل بحث کا علم نہیں ہے، میں نے جو پیغامات دیکھے اس پر رائے دی ہے !
لگتا ہے کہ آپ نے یہ پیغام کسی اور دھاگے کا یہاں لکھ دیا ہے
 

بلال

محفلین
مجھے "خطرناک لاشیں" کے صفحات مل گئے ہیں۔۔۔ اب آپ جلد بتا دیں کہ کن 10 صفحات پر کام کرنا ہے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
مجھے 'خطرناک لاشیں' کے 39 صفحات مل گئے ہیں۔ لیکن کیا ابنِ صفی کی 'عمران سیریز' کی کتابیں کاپی رائٹ فری ہیں؟

السلام علیکم وارث بھائی ، یہی معلوم ہوا ہے کہ یہ کتب کاپی رائٹ فری ہیں اگر آپ اس کے برعکس علم رکھتے ہیں تو اس کی نشاندہی کر دیں ۔ شکریہ
 

محمد وارث

لائبریرین
السلام علیکم وارث بھائی ، یہی معلوم ہوا ہے کہ یہ کتب کاپی رائٹ فری ہیں اگر آپ اس کے برعکس علم رکھتے ہیں تو اس کی نشاندہی کر دیں ۔ شکریہ

وعلیکم السلام شگفتہ بہن، مجھے تو اس بارے میں کچھ بھی علم نہیں، اور یہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ اگر یہ کتابیں کاپی رائٹ فری ہیں اسطرح تو ساری کتابیں برقیائی جاسکتی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے صفحہ 36 سے صفحہ 45 تک لکھ کر پوسٹ کر دیئے ہیں۔
مجھے بھی 76 صفحات ملے تھے۔ حالانکہ ہونا یہ چاہیے تھا کہ جس رکن نے جتنا مواد ٹائپ کرنا ہے اتنا ہی اس کو بھیجا جاتا۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اچھا سب ذرا :) خطرناک لوگ :) جو خطرناک لاشیں پر کام کر رہے ہیں توجہ پلیز

اگر آپ اپنے صفحات تحریر اور پوسٹ کر چکے ہیں تو اب پروف ریڈنگ کا مرحلہ ہے ۔ سو اس کے لیے تیار ہو جائیں ۔ نام اور صفحات کے لیے متعلقہ دھاگہ دیکھیں ( کچھ دیر بعد )


شکریہ
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟

حسن آپ کو صفحات بھیج دیئے تھے۔

شمشاد بھائی آپ کو کچھ صفحات بھیج رہی ہوں دیکھ لیجیے گا۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم شمشاد بھائی ، آپ کو صفحات بھیج دیے تھے کل ۔ آپ کو بھی مکمل فائل بھیجنا پڑی البتہ صفحات کی نشاندہی کر دی ہے ایمیل میں ۔
 

الف عین

لائبریرین
آج اور کل کی اپ ڈیٹ:

حاصل شدہ کتابیں/فائلیں:
جاوید ندیم کی غزلیں
عزیز نبیل کی غزلیں
یہ دونوں فائلیں ۔۔ تشکر ایم مبین۔ بانی اردو محفل لائبریری

کلامِ غالب کا فنی و جمالیاتی مطالعہ: ذکا صدیقی
تشکر۔ طارق بٹ

خود ٹائپ کرنا شروع کیا:
محاورۂ جاں۔ انتخاب عرفان صدیقی۔ کچھ غزلیں وارث نے بھی یہاں بہم کیں۔
 

الف عین

لائبریرین
کہاں تک اپ ڈیٹ دیتا رہوں!!!
بہتر یہ ہے کہ اب تک کی کل 251 کتابوں کی یہاں فہرست دے دوں۔ ’ ***‘ نشان والی کتب ابھی زیرِ تدوین ہیں۔ ان میں سے کچھ کے صفحات تیار ہیں جو میری سائٹ پر اپ لوڈ ہونے کے لئے تیار ہیں۔ باقی کتابیں فراہم کی جا رہی ہیں۔ آج شام سے اپ لوڈ شروع کر رہا ہوں ان شاء اللہ

1. ۱۸۵۷۔ جنگِ آزادی ۔ ایک سوونئیر***
2. اب تو جاگ جاؤ۔ مجلسِ ادارت اُردو جرنلزم اکیڈمی۔ اسلام۔ متفرقات
3. اب عہدِ گل آ گیا ہے۔ خلیل الرحمٰن اعظمی۔ ادب، شاعری
4. ابنِ انشا اور خلیل الرحمٰن اعظمی۔ خاکہ اور خطوط۔ خلیل الرحمٰن اعظمی
5. ابو حنیفہ۔ ماخوذ سیرۃ النعمان علامہ شبلی نعمانیؒ ، جمع و ترتیب :عبد الباسط قاسمی ، محمد ذکی اللہ
6. اپنی برہنہ پائی پر۔ اعجاز عبید۔ شاعری
7. اردو اخبارات میں خبروں کے مواخذ۔ محمد کلیم محی الدین۔ صحافت۔ متفرقات
8. اردو ادب میں مہاراشٹر کی خواتین کا حصہ ۱۹۶۰ء کے بعد۔ مشتاق علی۔
9. اردو ڈرامہ اور آغا حشر۔ ڈاکٹر انجمن آرا انجم، تحقیق و تنقید
10. اردو پلے۔ معز الدین احمد فاروق۔ انتخاب ڈرامہ
11. اردو ڈرامے۔ معز الدین احمد فاروق۔ انتخاب ڈرامہ
12. اردو کے مشہور افسانے۔ کتاب گھر ڈاٹ کام
13. اردو محاورات کا تہذیبی مطالعہ۔ ڈاکٹر عشرت جہاں ہاشمی، ادب، تنقید و تحقیق
14. ارمغانِ حجاز۔ اقبال (محض اردو کلام)۔ ادب۔ شاعری۔
15. اس آباد خرابے میں۔ ابنِ انشاء (دلِ وحشی اور مزید کلام کا انتخاب)
16. اسباقِ فارسی۔ محمد یعقوب آسی۔ متفرقات/تعلیم
17. اسلام اور انسانی حقوق۔ سید جلال الدین عمری۔ اسلام، متفرقات
18. اسلام اور جدید سائینس۔ طاہر القادری۔ اسلام۔ متفرقات
19. اسلام کا نظامِ حیات۔ ابو الاعلیٰ مودودی۔ اسلامیات۔ متفرقات
20. اسلامیات: شرف الدین ساحل۔ متفرقات
21. اسلامی تحریک۔ ابو الاعلیٰ مودودی۔ اسلامیات۔ متفرقات
22. اسلوبی تنقید۔مدیر پروفیسرمرزا خلیل احمد بیگ
23. اصلاحِ معاشرہ۔ ابو الاعلیٰ مودودی۔ اسلامیات۔ متفرقات
24. اطلاقی لسانیات ۔ :مدیر پروفیسرمرزا خلیل احمد بیگ۔ ادب۔ تحقیق و تنقید
25. اطلاقی لسانیات ۔ ۲۔مرتبہ ڈاکٹر خلیل احمد بیگ۔ ادب۔ تحقیق و تنقید
26. اعتراف و انحراف۔ اقبال متین۔ نثری ادب، تنقید***
27. اقبال متین کا فن۔ مختلف مضمون نگار، ادب، تنقید***
28. اقیمو الصلوٰۃ۔ مولانا نثار احمد خاں السلفی
29. الاؤ۔ ایم مبین۔ ادب/ ناول
30. الجہاد فی الاسلام۔ ابو الاعلیٰ مودودی۔ اسلامیات۔ متفرقات
31. اللہ میاں کے مہمان/ اعجاز عبید۔۔ادب/سفر نامہ/ مزاح/اسلام (ای پبلشنگ)
32. انتخابِ داغ دہلوی۔۔ شاعری***
33. انتخابِ شکیل بدایونی۔ ادب۔ شاعری***
34. انتخاب فاخرہ بتول۔ محبت کی نہیں تم نے، کہو وہ چاند کیسا تھا ۔ گلاب خوشبو بنا گیا وغیرہ مجموعوں کا انتخاب۔ شاعری***
35. انجمنِ رنگ۔ قابل اجمیری۔ انتخاب۔ نوید صادق۔ ادب۔ شاعر
36. انکھیاں بیچ الاؤ ۔ ماجد صدّیقی۔ ادب۔ شاعری
37. ایک بھاشا۔۔ جو مسترد کر دی گئی۔ پروفیسر مرزا خلیل احمد بیگ۔ لسانیات، تحقیق
38. ایک جانب چاندنی۔ احمد فواد
39. ایک دن۔ بانو قدسیہ۔ادب۔ ناول
40. ایک زخم اور سہی۔ اشفاق احمد، ادب۔۔ افسانے۔
41. ایک لمحہ تیز سفر کا۔ منیر نیازی،۔"دشمنوں کے درمیان شام" مجموعے کی اور کچھ مزید نظمیں۔ ادب۔۔ شاعری
42. آتش پارے۔ منٹو۔ افسانے
43. آخری منصوبہ۔ عادل منہاج۔ متفرقات۔ جاسوسی
44. آسمان ۔ سعادت حسن آس۔ نعتیہ مجموعہ۔ ادب۔ شاعری/اسلام۔ (شاکر القادری)
45. آغاز۔ ماجد صدّیقی۔ ادب۔ شاعری
46. آنکھیں۔ سارا شگفتہ۔ ادب۔ شاعری۔
47. آنگن آنگن رات ۔ ماجد صدّیقی۔ ادب۔ شاعری
48. بادۂ نو۔میکش ناگپوری۔ ادب۔ شاعری
49. بادۂ کہن۔ احمد علی۔ادب ۔ شاعری
50. بارِ حروف۔ آلِ احمد۔ ادب۔ شاعری
51. بارے کچھ کتابوں کے۔ یعقوب آسی۔ ادب۔ تنقید
52. باغ و بہار۔ میر امن۔ نثر۔ داستان
53. باقیاتِ راز۔ سرور عالم راز۔ ادب ۔ تحقیق و تدوین
54. بالِ جبریل۔ اقبال۔ ادب۔ شاعری ۔
55. بانگِ درا۔۔ اقبال۔ ادب۔ شاعری ۔
56. بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے۔ افروز سعیدہ۔ ادب۔ افسانے***
57. بدلتی رُتوں کی حیرت؛ طارق بٹ۔ شاعری
58. بصیرتیں۔ پروفیسر مجاور حسین رضوی۔تنقید و تحقیق
59. بغداد آشوب۔ خالد علیم۔ شاعری***
60. بھیا۔ انٹرنیٹ کیا بلا ہے !!!۔ تفسیر احمد۔ متفرقات، سائینس
61. بیاضِ غالب۔ غالب، ادب، شاعری***
62. بیانات: ڈاکٹر عتیق اللہ۔ ادب۔ تنید
63. بے زمینی۔ اقبال متین۔ نظمیں۔ شاعری***
64. پچھلی رت کا ساتھ تمھارا۔ عتیق الرحمن صفی۔ ادب۔ شاعری
65. پطرس کے مضامین۔ پطرس۔ ادب۔ مزاح۔
66. پطرس کے متفرق مضامین۔ پطرس۔ ادب۔ مزاح۔ ***
67. تبصرات۔ شرف الدین ساحل، ادب، تنقید***
68. تتلی کے پر۔ اعجاز عبید۔ افسانے***
69. تحریرِ آبِ زر۔ اعجاز عبید۔ شاعری***
70. تحفہ۔ انجمن آرا انجم۔ شاعری برائے اطفال
71. تحقیقاتِ اسلامی۔ مجلہ کا ایک مکمل شمارہ۔ اسلامیات***
72. تشنہ لبانِ دشت۔ عزیز نبیل۔ ادب۔ شاعری
73. تصورات ۔ ڈاکٹر عتیق اللہ۔ادب ۔ تنقید
74. تفہیم القرآن۔ مولانا مودودی۔ اسلام۔ قرآن۔ تفسیر۔ آزاد؟
75. تلخیاں۔ ساحر۔ ادب۔ شاعری۔
76. تمازتیں ۔ ماجد صدّیقی۔ ادب۔ شاعری
77. تو بۃ النصوح۔ نذیر احمد۔ ادب۔ ناول***
78. توہینِ رسالت۔ اسلم لودھی۔ اسلام۔ متفرقات
79. تیرے نام کی آہٹ۔ ناہید ورک۔ ادب۔ شاعری۔
80. تیسرا مجسمہ۔ عوض سعید۔ ادب، افسانے
81. تیسرا ہاتھ۔ سرور عالم راز۔ ادب۔ افسانے
82. ٹوٹی چھت کا مکان۔ ایم مبین۔ ادب۔ افسانے
83. جراحتِ افکار۔ شرف الدین ساحل، ادب، تنقید
84. جنگل میں مور۔ ندا فاضلی۔ادب۔ شاعری۔ لفظوں کا پل اور مور ناچ سے انتخاب ***
85. جڑوں کی تلاش۔ابنِ صفی۔ ادب۔ جاسوسی ناول۔ کاپی رائٹ؟؟
86. جھولنے۔ صوفی تبسّم۔ ادب۔ ادبِ اطفال۔
87. جھنگا پہلوان نے کرکٹ کھیلا۔ ایم مبین۔ کہانیاں۔ ادبِ اطفال***
88. جلیان والا باغ۔ اقبال نیازی۔ ڈرامہ
89. چٹانوں میں فائر۔ ابنَ صفی۔ جاسوسی
90. چراغِ دستِ حنا۔ منیر نیازی (ترتیب: اعجاز عبید، عمر سیف) ۔ادب۔ شاعری۔ (غزلیں ’جنگل میں دھنک‘ سے)
91. چشمِ نقشِ قدم۔۔ترنم ریاض۔ ادب۔۔ تنقید
92. چیخوں میں دبی آواز۔ خاور چودھری۔ افسانے
93. حجِ اکبر۔ منٹو۔ ادب۔ افسانے
94. حجابِ شعر۔ عبیدہ انجم۔ ادب، شاعری
95. حرا کی روشنی۔شرف الدین ساحل۔ ادب۔ شاعری /اسلام۔ تاریخِ اسلام
96. حرفِ الف۔ یعقوب آسی۔ ادب ۔ شاعری
97. حرفِ خاموش۔ حمید ناگپوری۔ ادب۔۔ شاعری
98. حسابِ دوستاں۔ شخصیات۔ اقبال متین***
99. حفاظتِ نظر۔ شفیق عمر شہزاد۔ اسلام، متفرقات
100. حمد۔ نعت۔ شرف الدین ساحل۔ ادب۔ شاعری /اسلام۔ حمد، نعت
101. حیدر قریشی کی غزلیں۔ حیدر قریشی۔
102. حیدر قریشی کی نظمیں۔ حیدر قریشی۔
103. حیدر قریشی کے ماہیے۔ حیدر قریشی۔
104. خاکے۔۔ عوض سعید۔ ادب، خاکے
105. خدا کا بُت۔ ڈاکٹر بلند اقبال۔ افسانے
106. خزاں میںرا موسم۔ فریاد آذر۔ شاعری۔
107. خطِ کشیدہ۔ یعقوب آسی۔ ادب۔ تنقید
108. خلوتِ جاں۔ طالب جوہری۔ انتخاب نوید صادق۔ادب۔ شاعری
109. خواب نگر۔ محمد اسد اللہ۔ ادب۔ ادبِ اطفال
110. خوابوں کا در۔ شہریار کے کلام کا انتخاب۔ ***
111. خواب ہی خواب۔ انتخاب عبید اللہ علیم***
112. خوفناک عمارت۔ ابنِ صفی۔ جاسوسی***
113. خیال چہرہ، افتخار راغب۔ ادب، شاعری
114. خیمۂ خواب۔ اسعد بدایونی۔ ادب۔ شاعری
115. داستان خواجہ بخارا کی۔ ترجمہ روسی سے، داستان
116. درِ شہوار۔ سرور عالم راز۔ ادب۔ شاعری،۔اجازت شدہ
117. درد کی نیلی رگیں۔ فرزانہ نیناں۔ ادب۔ شاعری
118. دستنبو۔ اسد اللہ خاں غالب۔ فارسی سے ترجمہ: رشید حسن خان، تاریخ، متفرقات
119. دشتِ صدا۔ منیر نیازی۔ ادب۔ شاعری۔ دشمنوں کے درمیان شام" مجموعے کی اور کچھ مزید غزلیں، ادب۔ شاعری۔
120. دعوت القرآن۔ شمس پیر زادہ۔ اسلام۔ قرآن۔ تفسیر
121. دل دل کرب کمان۔ ۔ ماجد صدّیقی۔ ادب۔ شاعری
122. دور کنارہ۔ مصحف اقبال توصیفی۔ ادب، شاعری
123. دوستی کی بہتی ندی۔ پریم چند گاندھی
124. دینِ حق. ابو الاعلیٰ مودودی۔ اسلامیات۔ متفرق
125. دیوارِ ہوا پر آئینہ جمشید مسرور، شاعری۔
126. دیوانِ بیان میرٹھی، تحقیق، حیات اور فن؛کلام، مرتب اور محقق۔ شرف الدین ساحل
127. دیوانِ غالب۔ غالب۔ ادب۔ شاعری۔ نسخۂ اردو ویب
128. دیوانِ غالب۔ غالب۔ ادب۔ شاعری۔ اضافہ شدہ نسخۂ اردو ویب۔
129. دیوانِ غالب۔ نسخۂ حمیدیہ غالب۔ ادب۔ شاعری۔
130. رتن ناتھ سرشار۔سمیر کبیر، ادب، تحقیق و تنقید***
131. ردائے رحمت۔ ایس ایم عقیل۔ سیرت النبیؐ
132. رستم و سہراب۔ آغا حشر کاشمیری۔ ڈرامہ۔ نثری ادب
133. رفاقتوں کے درمیاں۔ اطیب اعجاز۔ شاعری
134. رقصِ شرر۔ ع واحد۔ ادب۔ شاعری
135. رنگِ گلنار۔ سردر عالم راز۔ ادب ۔ شاعری
136. ریاستِ سوات۔ فضلِ رب راہی۔ متفرقات
137. رئیس الدین رئیس کا فن۔ مختلف ادباء۔ رئیس الدین رئیس کے مجموعوں پر تبصرے اور مضامین
138. زر نگار؛ صدر لائبریری، ناگپور بزمِ ادب کی جوبلی کا مجلہ
139. زخمِ امید۔ جون ایلیا۔ انتخاب، شاعری***
140. زلزال۔ ۔ زلزلے لے موضوع پر شاعری، مرتبہ جان عالم، ادب، شاعری
141. زندہ زمین۔ عادل منہاج۔ متفرق۔ جاسوسی
142. سائیبان ہاتھوں کا۔ پرویز اختر۔ ادب۔ شاعری
143. ساتوں رنگ۔ ناصر کاظمی۔ برگَ نے، اور دیوان، مزید شاعری۔ ادب۔ شاعری
144. سازش۔ وکیل نجیب۔ ادبِ اطفال
145. سبطِ علی صبا۔ شخصیت اور فن۔ اختر شاد۔ تحقیق و تنقید
146. سخناب ۔ ماجد صدّیقی۔ ادب۔ شاعری
147. سخن آباد۔ منظور ہاشمی۔ ادب،۔ شاعری
148. سرخ لبوں کی آگ ۔ ماجد صدّیقی۔ ادب۔ شاعری
149. سر سید کی کہانی سرسید کی زبانی۔ ضیاءالدین لاہوری***
150. سرِ گرداب۔انتخاب رام ریاض ۔ شاعری***
151. سطورِ تپاں۔ مجید امجد شاعری***
152. سفر میں ہے: فرید مرزا۔ ادب۔ سفر نامہ***
153. سفید خون۔ آغا حشر کاشمیری۔ ڈرامہ۔ نثری ادب
154. سکوت۔ ادب ۔ نزہت عباسی ۔ شاعری***
155. سمندر سوچتا ہے۔ رئیس الدین رئیس۔ شاعری
156. سنت کی آئینی حیثیت: سید مودودی، اسلام، متفرق
157. سوات ۔ سیاحوں کی جنت۔ فضلِ رب راہی۔ متفرقات۔ سیاحت
158. سیاہ حاشئے۔ منٹو، افسانے
159. سیاہ شب کا سمندر ۔ منیر نیازی۔ ’سفید دن کی ہوا ‘سے اور مزید۔ شاعری***
160. سیرتِ عائشہ۔ سلیمان ندوی، اسلام، متفرق
161. شام ڈھلتی ہے۔ عباس تابش***
162. شام شفق تنہائی، خالد علیم۔ ادب ۔/ شاعری،
163. شاہ است حسین۔ ترتیب محمد وارث۔ شاعری. مراثی
164. شبنم کا اکیلا موتی۔ پروین شاکر۔ ادب، شاعری
165. شخصیات۔ شرف الدین ساحل۔ ادب۔ متفرقات۔ خاکے
166. شرح دیوانِ غالب۔ نظم طباطبائی۔ ادب، تنقید و تفہیم
167. شعریات ۔ ڈاکٹر عتیق اللہ۔ادب ۔ تنقید
168. شہر پناہ ۔ ماجد صدّیقی۔ ادب۔ شاعری
169. شہرِ نگار۔ سرور عالم راز۔ ادب۔ شاعری
170. صاد اور دوسری نظمیں۔ اعجاز عبید۔ شاعری
171. صاد۔ اعجاز عبید۔ ادب۔ شاعری
172. صحیح مسلم۔ امام مسلم، اسلام، حدیث۔ زاد
173. صدا بصحرا۔ منیر نیازی۔"تیز ہوا اور تنہا پھول" مجموعے کی نظمیں۔ ادب۔ شاعری
174. صدائے موسمِ گل، طارق بٹ۔ ادب۔ شاعری
175. صلیب دوش پر۔ غزلیں۔ اقبال متین۔ ادب۔ شاعری***
176. صلصلۃ الجرس۔ عمیق حنفی، طویل نظم، سیرت النبی***
177. ضربِ کلیم۔اقبال۔ ادب ۔ شاعری۔
178. طوفانِ اشک۔ راشد الخیری۔ ادب۔ افسانے۔
179. عذاب رُت کے صحیفے،۔کلیم احسان بٹ/ ادب/ شاعری (دو مجموعوں پر مشتمل۔ چلو جگنو پکڑتے ہیں۔۔ اور موسمِ گل حیران کھڑا ہے)
180. عرفان القرآن۔ طاہر القادری۔ اسلام۔ قرآن۔ ترجمہ
181. عقیدہ تحاویہ۔ امام تحاوی۔ اسلام
182. علقمہ کے ساحل پر۔ ترتیب: مراثی
183. غزل سرا ۔ ماجد صدّیقی۔ ادب۔ شاعری
184. فردوسِ بریں۔ شرر۔ ادب۔ ناول۔
185. قرآنِ کریم،۔ اصل عربی متن۔ اسلام۔
186. قرآن۔ آسان تحریک۔/ شبیر احمد۔ اسلام،۔قرآن، ترجم
187. قرآن اور کائنات۔ دین اسلام۔ پرویزہاشمی
188. قرآن سمجھئے۔ انڈرسٹینڈ قرآن اکادمی۔ اسلامیات، قرآن***
189. قریۂ جاں۔ پروین شاکر۔ ادب ۔ شاعری
190. قفسِ رنگ۔منیر نیازی۔"جنگل میں دھنک" مجموعے کی نظمیں اور گیت۔ ادب۔ شاعری
191. قلقلِ آبِ وضو۔ صفدر۔ ادب۔ شاعری
192. کچھ دن گلوبل گاؤں میں۔ فریاد آذر۔ادب۔شاعری۔
193. کنز الایمان۔ احمد رضا بریلوی۔ اسلام۔ قرآن،۔ ترجمہ۔
194. کلامِ غالب کا فنی و جمالیاتی مطالعہ۔۔ ذکا صدیقی
195. کلیاتِ شیفتہ: شیفتہ۔ادب،شاعری***
196. کہانی۔ ثناء اللہ ظہیر۔ ادب، شاعری
197. گرد و پیش۔ ڈاکٹر شرف الدین ساحل، تحقیق و تنقید
198. گلستانِ سعدی۔ شیخ سعدی۔ فارسی۔ متفرقات۔ تعلیم
199. گڑبڑ گھوٹالہ۔مظہر رضوی۔ادب۔ مزاح۔ شاعری
200. گیلےکاغذ پہ روشنائی۔ جاوید ندیم۔شاعری
201. لفظ لفظ۔ ۲، فیض، کلیات، دوسرا حصہ۔ شاعری***
202. لفظ لفظ۔ فیض احمد فیض۔ کلیات، پہلا حصہ۔ ادب۔ شاعری
203. لفظ لفظ خوشبو۔ اطیب اعجاز، شاعری
204. لفظوں میں احساس۔افتخار راغب۔ ادب۔ شاعری
205. لہو میں تر۔ شکیب جلالی۔ روشنی اے روشنی، اور مزید کلام۔ ادب، شاعری
206. مائل بکرم راتیں ۔ اعجاز عبید۔ ناولٹ
207. ماجد نشاں ۔ ماجد صدّیقی۔ ادب۔ شاعری
208. ماں۔ منور رانا۔ شاعری
209. مثنویاں اور داستانیں۔ پروفیسر مجاور حسین رضوی۔تنقید و تحقیق
210. محامد۔ خالد علیم۔ حمد۔ نعتیں۔ ادب۔ شاعری/ اسلام
211. محاورۂ جاں۔ انتخاب عرفان صدیقی۔ ادب، شاعری***
212. مسدس مد و جزرِ اسلام۔ حالی شاعری***
213. مراثیِ انیس. شاعری، مراثی***
214. مرثیہ۔ پروفیسر مجاور حسین رضوی۔تنقید و تحقیق
215. مرزا شوق اور زہرِ عشق۔ پروفیسر مجاور حسین رضوی۔تنقید و تحقیق
216. مرقع حیاتِ طیبہ۔ نصیر الدین احمد***
217. مسافتِ جاں۔ مقبول عامر۔ ادب۔ شاعری
218. مسئلہ غلامی۔ابوالاعلیٰ مودودی۔ اسلامیات۔ متفرق
219. مشرف عالم ذوقی کی منتخب کہانیاں۔ حصہ اول۔ مشرف عالم ذوقی، ادب افسانہ
220. مشرف عالم ذوقی کی منتخب کہانیاں۔ حصہ دوم۔ مشرف عالم ذوقی، ادب افسانہ
221. مشرف عالم ذوقی کی منتخب کہانیاں۔ حصہ سوم۔ مشرف عالم ذوقی، ادب افسانہ
222. معارف القرآن۔ مفتی محمد شفیع۔۔ اسلام۔ قرآن۔ تفسیر۔
223. مقدمہ شعر و شاعری۔ حالی***
224. منظر پس منظر۔ حیدر قریشی۔ متفرقات، سیاسیات (کالم)
225. موت کے بعد۔ خالد بن عبدالرحمٰن الشایع، ترجمہ، اسلام، متفرق
226. موجوں کا اضطراب۔ ڈاکٹرمحمد شرف الدین ساحلؔ۔ ادب۔ متفرقات۔ سوانح، ای پبلشنگ
227. موسم اچھا ہے۔ امجد اسلام امجد ۔ شاعری***
228. موسمِ ہجر جواں ہے۔ عبد الرحیم نشتر۔ ادب۔ شاعری
229. میر۔ دیوانِ اول۔ انتخاب۔ادب۔ شاعری۔
230. میری آنکھوں سے دیکھو۔۔ فیصل عظیم۔۔ شاعری
231. میں اجنبی سہی۔ آلِ احمد۔ ترتیب و تدوین ۔۔۔۔نوید صادق، شاعری
232. نشاط و غم۔ صادق اندوری، شاعری
233. نظارۂ حرم۔ صادق اندوری، شاعری نعت و سلام***
234. نغمۂ آب۔ رحمت یوسف زئی۔ ادب۔ شاعری۔ ترجمہ
235. نقدیات۔ عتیق اللہ۔ ادب۔ تنقید
236. نقشِ خیال۔ محفوظ اثرؔ۔ ادب ۔ شاعری
237. نقوشَ خاموش۔صادق اندوری۔ ادب۔ شاعری***
238. نگاہ، جلیل ساز۔ شاعری
239. نشید۔ صادق اندوری۔ادب۔ شاعری***
240. نواب بنڈی والا، وکیل نجیب۔ادبِ اطفال
241. نیاز فتح پوری۔ نقاد، شاعر، صحافی۔ حکیم رزاق علی۔ ادب، تحقیق و تنقید***
242. نئی صدی کا عذاب۔ ایم مبین۔ ادب۔ افسانے
243. واردات۔ پریم چند***
244. واماندہ۔ ن م راشد۔ شاعری***
245. وطنیات۔ پروفیسر مجاور حسین رضوی۔تنقید و تحقیق
246. وہی قرض میں نے چکا دیا۔ سروشہ نسرین قاضی***
247. ہجر تو روح کا موسم ہے۔ بانی۔ ادب۔ شاعری
248. ہوا کا تخت۔ ماجد صدّیقی۔ ادب۔ شاعری
249. یادیں۔ پروفیسر مجاور حسین رضوی۔ ادب، شخصیات/متفرقات
250. یمبرزل۔ ترنم ریاض۔ افسانے
251. یہودی کی لڑکی۔ آغا حشر کاشمیری۔ ڈرامہ۔ نثری ادب
 
Top