لائبریری گروپ کی ممبر شپ اور گلابی رنگ!

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
آپ میں سے کچھ دوست لائبریری ٹیم کا رکن بننے کے باوجود گلابی نہیں ہوئے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ نئے طریقہ کار کے مطابق لائبریری ٹیم کا رکن بننے کے بعد آپ کے یوزر نیم کا رنگ از خود نہیں بدل جاتا۔ اس کے لیے آپ کو اپنے یوزر پروفائل میں اس ربط پر جا کر اس یوزرگروپ کا انتخاب کرنا ہوگا جس کے رنگ میں آپ رنگنا چاہتے ہیں :)۔ اس ربط پر آپ کو ان تمام پبلک گروپس کی فہرست نظر آئے گی جن کے آپ ممبر ہیں۔
والسلام
 

تعبیر

محفلین
ماوراء محفل کا بھی وہی ہے اس لیے مزا نہیں آرہا

ویسے مجھے تو لگ رہا ہے جیسے میں نے نیلا تھوتھا کھایا ہوا ہو تبھی نیلوں نیل ہو گئی ہوں :grin:یا پھر سانپ نے ڈس لیا ہو جیسے

مجھے بھی خاص رنگ چاہیے جس سے ہم بھی منفرد لگیں
 

ماوراء

محفلین
عزیز امین،
سرخ - منتظم اعلٰی
جامنی - ناظم خاص
سبز - ناظم
گلابی - لائبریری اراکین
نیلا - اراکین
 

ماوراء

محفلین
موصوف پی ایم میں تجویز دے رہے ہیں کہ سنہری رنگ یا کوئی اور رنگ "ماحول دوست یوزر" کے لیے رکھ لیں۔ :blush:
میں نے معذرت کی تو وجہ پوچھ رہے ہیں۔ :blush:
 
Top