لائبریری میں کھیلیں !

ماوراء

محفلین
ٹیم نمبر 1 اب تک تیسرا، چوتھا اور پانچواں صفحہ تحریر کر چکی ہے۔ صفحہ تین کی ایک بار پروف ریڈنگ ہو چکی ہے۔

صفحہ تین : م م مغل
صفحہ چار‌: ماوراء
صفحہ پانچ‌ : ابو کاشان (ابو کاشان ہماری ٹیم میں شامل تو نہیں تھے، لیکن یہ صفحہ انھوں نے لکھ دیا ہے۔)

صفحہ تین کی پہلی پروف ریڈنگ : ماوراء
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ماوراء ، جو بھی صفحہ / صفحات منتخب کریں اسی صفحہ پر ضرور اپنی ٹیم کی نشاندہی کر دیں ورنہ دوسرے اراکین یہی سمجھیں گے کہ وہ صفحہ ابھی تک بک / منتخب نہیں ہوا ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
animated041.gif


مجھے بھی شگفتہ نے ایک صفحہ لکھنے کو دے دیا ہے ماورہ،
میں کیوں آئی تھی اس تھریڈ میں ،، :confused: کھیل کود کے لالچ میں آگئی اب یہ صفحے چارو ناچار زہر کا پیالہ سمجھکر مجھے پینے ہی ہؤنگے

فرحت :confused: ؟
01hmm.gif

:)
:grin:
:grin: :grin:
:)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہاہاہا۔۔ یہ شگفتہ نے صحیح کیا۔۔ کہ نیند نہیں آتی تو ایس ایم ایس کرنے کے بجائے لائبریری میں رات کو کھیلا کریں۔:grin:

چلو، یا تو صفحہ لکھا جائے گا یا پھر آپ کو نیند آ جائے گی۔ کوئی ایک کام تو ہی ہو۔۔۔!

کوشش کریں۔ لکھ ہی لیں گی

:)

بالکل بوچھی ، محنت بالکل بھی نہیں کرنا ہے آپ کو ۔ بس دو دو تین تین لائن لکھ دیا کریں :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
animated041.gif


مجھے بھی شگفتہ نے ایک صفحہ لکھنے کو دے دیا ہے ماورہ،
میں کیوں آئی تھی اس تھریڈ میں ،، :confused: کھیل کود کے لالچ میں آگئی اب یہ صفحے چارو ناچار زہر کا پیالہ سمجھکر مجھے پینے ہی ہؤنگے

فرحت :confused: ؟
01hmm.gif

:ڈ یہ کیا ظلم کر رہی ہیں شگفتہ
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم شگفتہ
کھیل تو بہت اچھا شروع کیا ہے۔۔۔ آم کے آم، گٹھلیوں کے دام :)
دل تو بہت چاہ رہا ہے کہ میں بھی شامل ہو سکوں لیکن ذرا مصروفیت بڑھ رہی ہے۔۔ اسی لیے 'ڈاکٹر دعاگو' والا کام بھی نمٹایا ہے پہلے کہ کہیں نامکمل ہی نہ رہ جائے۔
پھر بھی اگر کسی ٹیم کو ضرورت ہو تو میں ٹائپ کرنے کا کام تو شاید نہ کر سکوں لیکن پروف ریڈنگ کر سکتی ہوں۔
 

تیشہ

محفلین
ہاہاہا باجو زبردست ۔۔ ایک ایوارڈ تو شگفتہ کو دینا چاہئیے اس کارنامے پر کہ باجو سے بھی کر وا لیا لائبریری کا کام ۔۔:grin: ;)



:lol::lol:

ہاں شگفتہ نے وہ کام مجھ سے کرانے کی حامی بھرائی ہے جسکا سنتے ہی مجھے موت پڑتی ہے :lol: لہذا شگفتہ کا ایوارڈ بھی ملنا چاہئیے اس کا م کا ۔۔۔ ،

اور ماور :lol::lol: میرا دل ہے جو جس جس نے فون زیادہ کئے ہوں ، ۔۔ ان کو بھی اک ایوارڈ ملنا چاہئیے ، ۔۔
مطلب جس ممبر نے سب سے زیادہ محفل کے ممبران سے بات کی ہو اسکا بھی ایوارڈ رکھو :lol::lol::lol: کوئی شک نہیں اسکو میں ہی جیتوں گی سچی سے :confused:
اتنے محب نے بھی نہیں کئے ہونگے میرے سب سے زیادہ ہیں :lol:

اس پر بھی ایوارڈ رکھو ، ۔۔ ۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
سولھواں صفحہ میں لکھتا ہوں باقی ساتھ ساتھ چلے گا کیوں کے کل اور آج مجھے چھٹی ہے اور میں نیٹ کیفے میں آیا ہوا ہوں
 
Top