لائبریری میں کھیلیں !

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جی شکاری بھای بہت شکریہ مجھے خوشی ہوگی کے ہمارے ایک ٹیم بن جائے گی اب میں آپ اور ابوکاشان بھائی ایک ٹیم میں ہیں آپ بھی لکھنے کا کام کرے گے اور میں بھی لکھنے کا کام کرتا ہوں باقی ابو کاشان سے پوچھتے ہیں وہ کیا کرے گے اور ہماری ٹیم کا کیا نام ہو گا میرے خیال میں ہماری ٹیم کا نام ہونا چاہے ”محفل کے مجاہد“:grin:

:)

اوہ نو ، یہ نام نہ ہی رکھیں ، پہلے ہی اردو محفل میں مجاہدوں کی کمی نہیں ہے محفل کا علمی و عملی ماحول تباہ کرنے کے لیے۔

ایسا کیجیے کہ ابھی تو ایک سادہ سا نام رکھیں جیسے پہلی ٹیموں کا ہے :

ٹیم 1

ٹیم 2

شکریہ
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم بھائی میں بھی لکھنے کا کام کروں گا۔ ہم سب لکھ رہے ہیں۔ اب پروف ریڈرز کی ضرورت ہے۔
آپ صدارت سنبھالو اور ٹیم کو منظّم کرو۔
پروف ریڈرز کی ضرورت ہے کا اشتہار لگاؤ۔

میں صفحہ نمبر 8 اور 9 لکھ رہا ہوں۔

شکریہ ابو کشان بھائی آپ نے مجھے ٹیم میں رکھ لیا ہے اب دیکھتے ہیں پروف ریڈرز کہاں سے ملے گا میں اشتہار لگاتا ہوں باقی ہم کام مل کر کرے گے یہاں بجلی بھی جانے والی ہے صدارت وغیرہ کچھ نہیں ہم بھائی بھائی ہے بس آپ جو صفحہ لکھ لو تو مجھے بتا دو میںپروف ریڈ کر لوں گا اور جو صفحہ میں یا شکاری بھائی لکھے گے اس کو آپ پڑھ لینا ٹھک ہے نا تو پھر شروع کرتے ہیں
:)

اوہ نو ، یہ نام نہ ہی رکھیں ، پہلے ہی اردو محفل میں مجاہدوں کی کمی نہیں ہے محفل کا علمی و عملی ماحول تباہ کرنے کے لیے۔

ایسا کیجیے کہ ابھی تو ایک سادہ سا نام رکھیں جیسے پہلی ٹیموں کا ہے :

ٹیم 1

ٹیم 2

شکریہ
ہا ہاہا میں تو مذاق کر رہا تھا اچھا یہ بتا دے اب تک کتنی ٹمیز بن گی ہیں اور ہمارا نمبر کون سا ہے شکریہ
 
ابو کاشان

محفلین
شگفتہ جی آپ گھبرائیں نہیں۔ ہم اپنی ٹیم کو ٹیم2 کہہ لیتے ہیں۔ آپ بس کوئی پروف ریڈر مہیّا کر دیں۔

خرم بھائی کچھ لکھنا شروع کریں۔ ٹیم کو جتانا ہے کہ نہیں؟
میں بھی وقت نکال کر جلدی جلدی لکھتا ہوں۔ابھی کچھ آفس کے کاموں میں پھنسا ہوا ہوں۔

شکاری بھائی آپ بھی کسی صفحہ کو شکار کر ہی لیں۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بابا جانی دو فائلز بھیج رہی ہوں

جویریہ

کل جو پروف ریڈنگ کے لیے طریق کار فائنل کیا ہے میں آج یہاں اس بارے میں پوسٹ کر دوں گی تاکہ تمام اراکین اور بالخصوص مقابلے میں شامل اراکین کے لیے واضح رہے ۔

ابھی میں نے وہ صفحہ دیکھا ہے جو آپ نے پوسٹ کیا ہے پروف ریڈنگ کے بعد ۔ شکریہ جویریہ آپ نے بہت اچھا کیا ہے، ویل ڈن ۔ اچھا یہ بتائیں کہ الفاظ کی لمٹ کا مسئلہ پیش آیا تھا کیا ؟

جو صفحات آپ اعجاز انکل کو بھیج رہی ہیں ، جویریہ آپ اعجاز انکل کو بھی پروف ریڈنگ کے اسی انداز کے بارے میں لکھ دیں اگر اعجاز انکل بلاتاخیر آخری پروف ریڈنگ کا آغاز کر رہے ہیں تو یہ نہ ہو کہ میرے لکھنے اور پوسٹ کرنے تک دیر ہو جائے ۔ میں بھی الگ سے لکھتی ہوں ۔

شکریہ
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
شگفتہ جی آپ گھبرائیں نہیں۔ ہم اپنی ٹیم کو ٹیم2 کہہ لیتے ہیں۔ آپ بس کوئی پروف ریڈر مہیّا کر دیں۔

خرم بھائی کچھ لکھنا شروع کریں۔ ٹیم کو جتانا ہے کہ نہیں؟
میں بھی وقت نکال کر جلدی جلدی لکھتا ہوں۔ابھی کچھ آفس کے کاموں میں پھنسا ہوا ہوں۔

شکاری بھائی آپ بھی کسی صفحہ کو شکار کر ہی لیں۔

جی انشاءاللہ ضرور ویسے ٹیم نمبر 2 پہلے سے موجود ہے ہمیں 3 رکھنا پڑے گا آپ کون ساصفحہ لکھ رہے ہیں اس سے آگے والا میں لھکتا ہوں
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
خرم بھائی میں بھی لکھنے کا کام کروں گا۔ ہم سب لکھ رہے ہیں۔ اب پروف ریڈرز کی ضرورت ہے۔
آپ صدارت سنبھالو اور ٹیم کو منظّم کرو۔
پروف ریڈرز کی ضرورت ہے کا اشتہار لگاؤ۔

میں صفحہ نمبر 8 اور 9 لکھ رہا ہوں۔

السلام علیکم

ٹیم میں کم از کم ایک پروف ریڈر ضرور ہو ۔ جب تک آپ چاہیں تو خود بھی کچھ کام پروف ریڈ کا کرسکتے ہیں ۔ آپ خود یا ٹیم کا ٹیم سے کوئی بھی ایک رکن ، کیونکہ اب صرف ایک ہی پروف ریڈنگ یعنی پہلی پروف ریڈنگ صرف ٹیم کو کرنا ہے اور دوسری اور آخری پروف ریڈنگ بالترتیب جویریہ اور اعجاز اختر انکل کریں گے ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شگفتہ آپی میں مسلسل آئن لائن نہیں ہوتا ہوں اس لے جب میں آتا ہوں تو اس وقت سارا کام ہو گیا ہوتا ہے آپ ہمارے کام پر ہمارا نام لکھ دیا کرے تانکہ پھر ہم آ کر کام کر سکے میں،ابو کشان اور شکاری بھائی ایک ٹیم میں ہیں بہت شکریہ

شکریہ خرم ، میں کر تو دوں البتہ چونکہ مقابلہ کا کھیل ہے اس لیے کچھ باتوں کا خیال رکھنا ہو گا ۔ جیسے مجھے کم از کم یہ معلوم ہو کہ آپ کی ٹیم اگر میں آج دس صفحات نئے پوسٹ کرتی ہوں تو آپ کی ٹیم ان میں سے کتنے صفحات منتخب کرنا چاہے گی ۔ ایک ، دو ، پانچ یا کتنے صفحات ۔

اگر آپ صفحات کی کچھ تعداد مجھے بتا دیں تو میں آپ کی ٹیم کا نام وہاں لکھ دوں گی۔

ویسے خرم اگر آپ خود مصروف ہوں تو ٹیم کے دیگر اراکین بھی صفحات منتخب کر سکتے ہیں ۔ اگر آپ سب مصروف ہوں تو پھر مجھے صفحات کی تعداد بتا دیں ۔

شکریہ
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ابو کاشان بھائی ہم خود ہی کر لیتے ہیں ہمارے بعد جو پڑھے گے وہ استاد ہیں اگر ہم سے کوئی غلطی رہ گی تو وہ ٹھک کر دے گے شکریہ
 
جیہ

لائبریرین
جویریہ

کل جو پروف ریڈنگ کے لیے طریق کار فائنل کیا ہے میں آج یہاں اس بارے میں پوسٹ کر دوں گی تاکہ تمام اراکین اور بالخصوص مقابلے میں شامل اراکین کے لیے واضح رہے ۔

ابھی میں نے وہ صفحہ دیکھا ہے جو آپ نے پوسٹ کیا ہے پروف ریڈنگ کے بعد ۔ شکریہ جویریہ آپ نے بہت اچھا کیا ہے، ویل ڈن ۔ اچھا یہ بتائیں کہ الفاظ کی لمٹ کا مسئلہ پیش آیا تھا کیا ؟

جو صفحات آپ اعجاز انکل کو بھیج رہی ہیں ، جویریہ آپ اعجاز انکل کو بھی پروف ریڈنگ کے اسی انداز کے بارے میں لکھ دیں اگر اعجاز انکل بلاتاخیر آخری پروف ریڈنگ کا آغاز کر رہے ہیں تو یہ نہ ہو کہ میرے لکھنے اور پوسٹ کرنے تک دیر ہو جائے ۔ میں بھی الگ سے لکھتی ہوں ۔

شکریہ
شکریہ شگفتے۔ جی الفاظ کی لمٹ کامسئلہ پیش نہیں آیا۔ اور بابا جانی کو ابھی دوبارہ میل کرتی ہوں۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
شکریہ خرم ، میں کر تو دوں البتہ چونکہ مقابلہ کا کھیل ہے اس لیے کچھ باتوں کا خیال رکھنا ہو گا ۔ جیسے مجھے کم از کم یہ معلوم ہو کہ آپ کی ٹیم اگر میں آج دس صفحات نئے پوسٹ کرتی ہوں تو آپ کی ٹیم ان میں سے کتنے صفحات منتخب کرنا چاہے گی ۔ ایک ، دو ، پانچ یا کتنے صفحات ۔

اگر آپ صفحات کی کچھ تعداد مجھے بتا دیں تو میں آپ کی ٹیم کا نام وہاں لکھ دوں گی۔

ویسے خرم اگر آپ خود مصروف ہوں تو ٹیم کے دیگر اراکین بھی صفحات منتخب کر سکتے ہیں ۔ اگر آپ سب مصروف ہوں تو پھر مجھے صفحات کی تعداد بتا دیں ۔

شکریہ

بہت شکریہ آپی چلےمیں ابو کشان بھائی اور شکاری بھائی سے مشورہ کر کے آپ کو بتاتا ہوں
شکاری بھائی اور ابوکاشان بھائی آپ ہی بتا دے کہ روز کے کتنے صفحے ہم اپنے نام کروائیں
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شکریہ خرم ، اچھی بات ہے ۔

صفحات ستائیس ، اٹھائیس اور انتیس ابھی منتخب نہیں ہوئے ۔ آپ انھیں منتخب کر سکتے ہیں ۔
 
شمشاد کا پتہ نہیں لگا جن کے بھروسے پر ٹیم بنائی تھی

اچھا زہرا میں صفحہ نمبر 13 پر کام کر رہا ہوں۔
ابن سعید آپ نے کونسا صفحہ لیا ہے۔
 
ایک بندہ ایسا بھی ہونا چاہیے جو تمام صفحات اور ان کی تقسیم کا حساب رکھے اور ٹیموں کو مطلع بھی کرتا رہے۔

ہماری ٹیم کو کون کون سے صفحات ملے ہیں، یہ کون بتائے گا؟
 
گرو جی

محفلین
مجھے تو یہ شعر موضوع لگ رہا ہے
مبتلائے دھشت ہے روتا ہے کیا
آگے آگے دیکھ ہوتا ہے کیا
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شمشاد کا پتہ نہیں لگا جن کے بھروسے پر ٹیم بنائی تھی

اچھا زہرا میں صفحہ نمبر 13 پر کام کر رہا ہوں۔
ابن سعید آپ نے کونسا صفحہ لیا ہے۔

السلام علیکم

محب علوی ، آپ پہلے اپنی ٹیم سے کمیونیکیٹ کر لیں کیونکہ مختلف صفحات پر کام ہو رہا ہے ۔ تو ایک جیسے صفحات پر ایک سے زائد بار محنت نہ ہو جائے ۔
 
گرو جی

محفلین
ویسے کیا اس دھاگے کا نام
کتب خانے میں کھیلیں ہو سکتا ہے ؟؟
کیوں کہ لائبریری کا اردو معنی کتب خانہ ہے
 
Top