ویڈیو ٹیوٹوریل كورل ڈرا میں لیئرز پر کام کرنا

dxbgraphics نے 'ویڈیو ٹیوٹوریلز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 12, 2011

  1. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,139
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    شکریہ صدیق۔ اچھا ٹیوٹوریل ہے۔
     
  3. ابو یاسر

    ابو یاسر محفلین

    مراسلے:
    446
    صدیق بھائی !
    بہت بڑھیاں ٹیوٹوریل دیا آپ نے، مجھے بھی کورل میں ایک سوال پوچھنا تھا۔
    کہ اگر، دو ایلیمنٹ کو مرج کرنا ہو تو کیسے کریں ، جیسے ایک مستطیلی باکس کو کون والے سے اس طرح مرج کرنا کے وہ ایک ہی بن جائے
    میں یہ کام فی الحال گروپ کرکے کر لیا کرتا ہوں اور میں نے ویلڈنگ والے ٹولس یوز کیا تو پہلا ایلمنٹ غائب ہو جاتا ہے۔
    برائے مہربانی جواب سے نوازیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    صدیق بھائی کورل ڈرا کے ماہر ہیں یہ تو ماننا پڑے گا اب!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    Arrange>Shapping>Weld
    کی مینیو ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. ابو یاسر

    ابو یاسر محفلین

    مراسلے:
    446
    کیا عارف بھائی، ابھی تک نہیں مانے تھے کیا؟؟
     
  8. ابو یاسر

    ابو یاسر محفلین

    مراسلے:
    446
    اس کا مطلب ابتدائی مرحلے میں ہی اسے ویلڈ کرتے ہیں، ایم آئی رائٹ؟؟؟
    کیونکہ بعد میں تو وہ کچھ کا کچھ ہو جاتا ہے، خیر میں ابھی اسے ٹرائی کرتا ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    741
    زبردست جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ
     

اس صفحے کی تشہیر