مبارکباد قیصرانی بھائی کو مبارک باد

تفسیر

محفلین
.

چھوٹے بھیا مبارک ہو۔
میں سمجھا تھا کہ تم سب کچھ کہہ چکے ابھی کچھ اور بھی باقی ہے۔
:D :D :D

Blogger.jpg
.
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
جی باجو ان سے رابطہ کیا ہے۔ لیکن وہ ڈیلیوری ایڈریس کے بغیر کچھ نہیں‌ کر سکتے :D

:cry: پتا ہے نا باجو نے ایڈریس دینا نہیں اور مٹھائی نہ بیجھنے کا سبکو کتنا اچھا بہانہ مل جاتا ہے :? :cry:
میں کسی دن لے آؤں گی سچی مچی کا ایڈریس سب کے لئے ۔ 8)
 
قیصرانی

لائبریرین

باجو، آپ ایسا کریں‌کہ شاپ والے سے بات کر لیں۔ کہ فلاں نام کے لیے مٹھائی جو آئے گی، وہ آپ خود وصول کر لیں‌گی۔ مسئلہ ختم
 
شمشاد

باجو کیا اگر کوریئر والوں خالی فون نمبر دے دیں، تو کیا وہ مٹھائی پہنچا دیں گے؟
 
ماہ وش

محفلین
شمشاد نے کہا:

بھائی کوریئر والوں

:cry: پتا ہے نا باجو نے ایڈریس دینا نہیں اور مٹھائی نہ بیجھنے کا سبکو کتنا اچھا بہانہ مل جاتا ہے :? :cry:
میں کسی دن لے آؤں گی سچی مچی کا ایڈریس سب کے لئے ۔ 8)

باجو کیا اگر کوریئر والوں خالی فون نمبر دے دیں، تو کیا وہ مٹھائی پہنچا دیں گے؟

بھائی کوریئر والوں کو خالی فون نمبر دینے سے کام نہیں بنے گا ،،کچھ ریال دیں گے تو وہ مٹھائی پہنچائیں گے :lol:
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:cry: پتا ہے نا باجو نے ایڈریس دینا نہیں اور مٹھائی نہ بیجھنے کا سبکو کتنا اچھا بہانہ مل جاتا ہے :? :cry:
میں کسی دن لے آؤں گی سچی مچی کا ایڈریس سب کے لئے ۔ 8)
باجو، آپ ایسا کریں‌کہ شاپ والے سے بات کر لیں۔ کہ فلاں نام کے لیے مٹھائی جو آئے گی، وہ آپ خود وصول کر لیں‌گی۔ مسئلہ ختم

:D ہاں اب کچھ کرنا ہی پڑے گا ۔ :p
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
جی باجو ان سے رابطہ کیا ہے۔ لیکن وہ ڈیلیوری ایڈریس کے بغیر کچھ نہیں‌ کر سکتے :D

:cry: پتا ہے نا باجو نے ایڈریس دینا نہیں اور مٹھائی نہ بیجھنے کا سبکو کتنا اچھا بہانہ مل جاتا ہے :? :cry:
میں کسی دن لے آؤں گی سچی مچی کا ایڈریس سب کے لئے ۔ 8)

باجو کیا اگر کوریئر والوں خالی فون نمبر دے دیں، تو کیا وہ مٹھائی پہنچا دیں گے؟

ریال تو دیئجیے آپ ۔ اور میں دیتی ہوں خالی فون نمبر ۔ فکر ناٹ کسی نہ کسی کو تو مل ہی جائے گی ۔ :wink:
 
Top