قید خانہ از سلمان حمید

سلمان حمید

محفلین
بھیا ابھی بس یہ دیکھا کہ کون کون براجمان ہے یہاں۔ انشاءاللہ اگلی نشست میں پڑھوں گی۔ خوشی ہے کہ آپ نے لکھا۔
ضروری نہیں کہ دوسروں کو پسند آئے۔ بس جو بھی اند ہے اسے ایبسٹریکٹ آرٹ کی طرح ذہن سے باہر نکال کر رکھ دیں۔ فکر مت کریں ایبسٹریکٹ آرٹ بھی ہر کسی کو پسن نہیں آتا۔ میں نے تو جب بھی اچھا لکھنے کی کوشش کی ہے تو الفاظ کی روح کھو جاتی ہے اور جب کوشش نہیں کی جو بھی دل میں آیا لکھ دیا تو بعد میں خود ہی حیران ہوئی کہ یہ میں نے ہی لکھا۔
ابھی بس آپ کا حوصلہ برقرار رکھنے آئی۔ بعد میں آؤں گی۔ چائے، کافی یا قہوہ تیار رکھئیے گا۔۔۔۔ :coffee1:
حوصلہ افزائی کے لیے بے حد نوازش اور ہاں میں نے اسی کشمکش کو تحریر کرنے کی کوشش کی ہے جو ہر میرے جیسے لکھنے والے کو درپیش ہوتی ہے۔
چائے تیار ہے :coffee1: آپ وقت نکال کر یہ اور اس کا پہلا حصہ پڑھ لیجیے گا :)
 
بہت خوب۔
کیا لوگ ہوتے ہیں، جو دل کی بات کو لکھ پاتے ہیں۔
ہمارا تو دل ہی بزدل ہے، کہتا ہے کیا کرو گے لکھ کر، علم کا پول ہی کھلے گا۔
جو تھوڑی سی عزت ہے، اس سے بھی جاؤ گے۔
قلم سامنے ہی نہیں آتا۔ کاغذ تو کب کا دیمک چاٹ چکی۔
 
شزہ مغل

بھیا یہ تحریر میں نے پڑھ لی۔ بہت مزہ آیا۔ یوں لگا جیسے الفاظ تصاویر کا روپ لیتے لیتے مناظر بن کر نظروں کے سامنے چلنے لگے۔
 
بس یہی کشمکش تو تحریر کی ہے۔ آپ بھی حوصلہ کر کے لکھ ڈالیے :)
 
سلمان حمید

محفلین
بھیا یہ تحریر میں نے پڑھ لی۔ بہت مزہ آیا۔ یوں لگا جیسے الفاظ تصاویر کا روپ لیتے لیتے مناظر بن کر نظروں کے سامنے چلنے لگے۔
میری بھی یہی کوشش ہوتی ہے کہ پڑھنے والے کی آنکھوں کے سامنے منظر چلنے لگیں۔ تعریف کا شکریہ بہنا :)
 
Top