قولِ فیصل: ٹائپنگ اپ ڈیٹس

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم


یہ کیا ہو رہا ہے یہاں :waiting:

شمشاد بھائی مجھے تو آپ کو آٹھ بلکہ اٹھارہ خون بھی معاف کرنا ہوں گے لیکن فرحت کو کوئی رعایت نہیں دینا ہے اتنے دن سے انتظار میں میرا خون ہو چکا ہے اب اور وہ فرحت کی گردن پر ہو گا یقیناً :(

کیسی ہیں فرحت ، اتنا انتظار :hurryup: شکر ہے آپ پہنچ گئیں تھکن اتر چکی ہو تو تصدیق کریں جلدی سے تاکہ تھکن کا بندوبست کیا جائے کچھ آپ کے لیے :tongue:

:happy:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
وعلیکم السلام
کیسی ہیں شگفتہ؟
یہاں آپ انتظار فرمایا جا رہا ہے :ڈ
معذرت شگفتہ۔ پہلی ہی فرصت میں آپ کو ٹیکسٹ کیا ہے۔ تھکن تو نہیں اتری ابھی :)۔ پر آپ بھی کیا یاد کریں گی۔ حاضری لگا لیں میری۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں اب بہت بہتر فرحت ، تھینکس ۔ اور اب آپ جلدی سے تھکن اتاریں تو میں آپ کو مزید تھکانے کا بند و بست کیا ہوا ہے :happy:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
شگفتہ اس بند و بست کی تفصیل بتا دیں جلدی سے۔ سنا ہے کہ مارچ میں ہمارے یہاں بجلی کی لوڈ شیڈنگ شروع ہو رہی ہے۔
 
Top