ققلشت، مستوج اور مالم جبہ

یاز

محفلین
اور پھر مالم جبہ پہنچ کے ہی بریک لگائی۔
IMG-2569.jpg
 

یاز

محفلین
مالم جبہ ہم 24 سال کے وقفے کے بعد دیکھ رہے تھے۔ پہلے جو سفید رنگ کی سکی ریزارٹ والی بلڈنگ تھی، اس میں اب پی سی ہوٹیل بن چکا ہے، اور رنگ و روغن بھی تبدیل ہو چکا ہے۔
IMG-2574.jpg
 

یاز

محفلین
یہاں سکیئنگ کا کیسا انتظام ہے؟ صرف ایک ہی سلوپ ہے؟ کبھی سکیئنگ کی؟
سکیئنگ کی بابت زیادہ علم نہیں زیک بھائی۔ لہذا اس کے انتظام پہ روشنی ڈالنے سے قاصر ہوں۔ سلوپ تو شاید ایک ہی ہے۔
اور زندگی میں بہت سی چیزیں نہیں کیں۔ سکیئنگ بھی ان میں سے ایک ہے ۔
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
زبردست تصاویر ہیں۔ بوجوہ پاکستان میں سیر کا مزید ارادہ بالکل ترک کر دیا تھا لیکن آپ کی تصاویر سے پھر کچھ تحریک ہو رہی ہے
 
Top