مالم جبہ ہم 24 سال کے وقفے کے بعد دیکھ رہے تھے۔ پہلے جو سفید رنگ کی سکی ریزارٹ والی بلڈنگ تھی، اس میں اب پی سی ہوٹیل بن چکا ہے، اور رنگ و روغن بھی تبدیل ہو چکا ہے۔
سکیئنگ کی بابت زیادہ علم نہیں زیک بھائی۔ لہذا اس کے انتظام پہ روشنی ڈالنے سے قاصر ہوں۔ سلوپ تو شاید ایک ہی ہے۔
اور زندگی میں بہت سی چیزیں نہیں کیں۔ سکیئنگ بھی ان میں سے ایک ہے ۔