قصے ہڈیاں توڑنے کے

آپ کی کل کتنی ہڈیاں ٹوٹی ہیں؟

  • صفر

    Votes: 18 48.6%
  • 1

    Votes: 11 29.7%
  • 2

    Votes: 4 10.8%
  • 3

    Votes: 2 5.4%
  • 4

    Votes: 2 5.4%
  • 5

    Votes: 0 0.0%
  • 6 یا زائد

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    37

صابرہ امین

لائبریرین
تین پہیوں والی ٹیڈپول سائیکل جس کے آگے دو پہیے ہوتے ہیں وہ کافی اچھی رہتی ہے اور کئی لوگوں کو خوب رفتار سے چلاتے بھی دیکھا ہے۔
ایسی تو نہیں ہے یہاں دونوں بڑے پہیے پیچھے ہی ہوتے ہیں۔۔بس اسے مزے سے تقریبا نیم دراز ہو کر آہستہ آہستہ چلائیں اور موسم کا لطف اٹھائیں۔۔
 

زیک

مسافر
ایسی تو نہیں ہے یہاں دونوں بڑے پہیے پیچھے ہی ہوتے ہیں۔۔بس اسے مزے سے تقریبا نیم دراز ہو کر آہستہ آہستہ چلائیں اور موسم کا لطف اٹھائیں۔۔
سامنے دو پہیے والی تیز رفتار پر بھی مڑتے ہوئے سٹیبل رہتی ہے۔ ویسے دونوں طرح کی یہاں عام ہیں۔ کئی سائیکلسٹ جنہیں کمر کے مسائل ہیں وہ ٹرائیسیکل کا استعمال کرتے ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیا قریبی رشتہ دار تھے؟ کتنے مہینے رہے؟ آپ کے شہر میں ہوٹل نہیں ہیں؟
جی قریبی رشتہ دار تھے۔ جب گھر میں سہولت موجود ہے ٹہرانے کی تو ہوٹل کا معلوم کر کے بھی کیا کرنا۔ ویسے بھی ہم ان لوگوں میں سے ہیں جو اس بات پہ اڑے رہتے ہیں۔ کہ گھر چھوٹا بھی ہو، دل میں جگہ ہونی چاہئیے۔
دس گیارہ دن رہے خیر سے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں نہیں، بہت آرام دہ اور خوبصورت سائیکل ہوتی ہے۔ چلاتے ہوئے ایسا لگتا ہے آپ کسی پریوں کی وادی میں گھوم رہے ہیں۔۔
وہیل چیر۔۔ آ بگ نو نو۔۔:rolleyes::oops:
پریوں کی وادی میں گھومنے کے لیے تو پنکھ چاہیے ہوتے ہیں۔۔۔ آئیے کسی دن آپ کو کوہ قاف پر لے چلیں ۔ سبز بھوتنی کی سنگت میں۔ :ROFLMAO:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بھئی ان معمولی سی خراشوں کی باتیں اپنے جاننے والوں میں تین ملکوں تک پہنچا دیں۔ جب یہاں یہ سب پڑھا تو محسوس ہوا کہ ذرا سی بات کو کتنا دل پر لے لیا تھا۔:biggrin:
تب پردیسی جو نہ تھیں اس لیےان معمولی خراشوں کو بڑا سمجھ لیابتھا۔ اب پردیس کاٹیں گی تو تو وطن کے خار بھی گلوں جیسے نرم محسوس ہوں گے۔
اف یہ اتنی سیانی باتیں اور گل۔۔۔ یعنی کہ
میں نئیں بولدی او مئں نئیں بولدی، میرے چ میرا۔۔۔۔ِ

ٹی بریک :D
 

سید عاطف علی

لائبریرین
تین پہیوں والی ٹیڈپول سائیکل جس کے آگے دو پہیے ہوتے ہیں وہ کافی اچھی رہتی ہے اور کئی لوگوں کو خوب رفتار سے چلاتے بھی دیکھا ہے۔
ٹیڈ پول سائیکل ؟
یہ نیا ڈیزائن ہے کیا ؟ہم نے تو تین پہیوں والی سائیکل میں محض ایک پہیہ آگے دیکھا تھا ۔ بچپن میں چلائی بھی تھی ایک کھڑتل قسم کی ۔آج پتہ چلا وہ سٹائل ڈیلٹا ٹرائیک کہلاتا ہے ۔
کچھ اچھےاچھے ماڈل دیکھ کر چلانے کا دل چاہ رہا ہے ۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
لڑکیوں کے لیے کس طرح کی ٹرائسائیکل بہتر ہو گی؟
لیکن لڑکیوں کے لیے بائیسکل چلانا بھی برا نہیں ، بلکہ زیادہ بہتر ہے کیوں کہ وہی عام ہیں ، انہیں بچپن میں ہی سیکھنی چاہیئے۔
پاکستان میں تو میں نے ٹرائیک کبھی دیکھی ہی نہیں ۔(ماسوائے بالکل چھوٹے بچوں کے)۔
 
Top