قصہ چہار درویش

لبرل ویلیوز ۔۔؟
کیا ہوتی ہیں ؟
بنیادی چیزیں یہ ہیں
Democracy
Egalitarianism
Free Market
Secularism
Harm Principle
Democratic Education

Egalitarianism , Secularism اور Democratic Education چونکہ پی ٹی آئی کی ویلیوز میں شامل نہیں ہیں اس لیے اسے روشن خیال نہیں قرار دیا جا سکتا۔
 
پاکستان میں کوئی ایسی جماعت ہے جو ان سب پر پورا اترتی ہو ؟
 
جاسمن

لائبریرین
بہت کمال کے مضامین ہیں۔
بس جہاں عمران ساحب کی شکل و صورت پہ طنز ہے۔۔۔بہت ذاتی حملے ہیں ۔۔وہ بُرا لگتا ہے۔جتنا بھی اختلاف ہو ایسا نہیں لکھنا چاہیے۔۔۔۔۔بس یہ کاٹ دیں تو تحاریر زبردست ہیں۔
 
Top