نیرنگ خیال

لائبریرین
ہم نے کہاں جانا ہے۔ کسی کونے کھانچے میں بیٹھ کر رونی کھانی شاعری کر رے ہوں گے۔ :):D


عینی نے جب یہ پوچھا کہ احمد بھائی
"کدر غیب ہوئے پرے ہیں اپ اجکل"
تو عرض گزاری یہ احمد بھائی نے بلاتامل
"کر رہا ہوں رونی کھانی شاعری میں اجکل"
عینی اس پر سیخ پا سی ہوگئی اور رنگ ہوگیا لال
کہنے لگی اس پوئٹری نے چھوڑنا نہیں سر پر اک بال
احمد بھائی کے سر پر دو سینگ سے اگ آئے اور وہ
شیطانی ہنسی ہنس کے بولے "کیا ہوئی وہ بچپن کی شاعری آجکل"
 

محمداحمد

لائبریرین
عینی نے جب یہ پوچھا کہ احمد بھائی
کدر غیب ہوئے پرے ہیں اپ اجکل
تو عرض گزاری یہ احمد بھائی نے بلاتامل
کر رہا ہوں رونی کھانی شاعری میں اجکل
عینی اس پر سیخ پا سی ہوگئی اور رنگ ہوگیا لال
کہنے لگی اس پوئٹری نے چھوڑنا نہیں سر پر اک بال
احمد بھائی کے سر پر دو سینگ سے اگ آئے اور وہ
شیطانی ہنسی ہنسنے لگے ہوہوہو ہوہوہو آجکل


بالکل ایسے :twisted::devil:

ہاہاہاہا

آپ نے بھی رونی کھانی شاعری شروع کردی۔ دیکھ لو عینی پھر نہ کہنا۔۔۔! :D:p
 

عینی شاہ

محفلین
عینی نے جب یہ پوچھا کہ احمد بھائی
کدر غیب ہوئے پرے ہیں اپ اجکل
تو عرض گزاری یہ احمد بھائی نے بلاتامل
کر رہا ہوں رونی کھانی شاعری میں اجکل
عینی اس پر سیخ پا سی ہوگئی اور رنگ ہوگیا لال
کہنے لگی اس پوئٹری نے چھوڑنا نہیں سر پر اک بال
احمد بھائی کے سر پر دو سینگ سے اگ آئے اور وہ
شیطانی ہنسی ہنسنے لگے ہوہوہو ہوہوہو آجکل
:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
واہ واہ واہ اور کیا ہی خوب واہ
کرتے ہیں شاعری آپ بہت ہی واہ :rollingonthefloor:
ہوتی ہے شاعری آپکی بہتر بہت رونی کھانی سے
پڑھ کر نکلتا ہے منہ سے واہ واہ واہ
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بالکل ایسے :twisted::devil:

ہاہاہاہا

آپ نے بھی رونی کھانی شاعری شروع کردی۔ دیکھ لو عینی پھر نہ کہنا۔۔۔ ! :D:p

یہ رونی کھانی نہیں ہے۔۔۔۔ عینی شاہ خود بھی اس میدان کی شاعرہ ہے۔۔۔ اور میں نے مراسلہ اوپر مدون کر دیا ہے۔۔ ذرا دوبارہ پڑھیں۔۔۔ :laughing:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
واہ واہ واہ اور کیا ہی خوب واہ
کرتے ہیں شاعری آپ بہت ہی واہ :rollingonthefloor:
ہوتی ہے شاعری آپکی بہتر بہت رونی کھانی سے
پڑھ کر نکلتا ہے منہ سے واہ واہ واہ

اوپر سے جو تم نے لیا ہے شاعری کا اقتباس
وہ شعر ہو چکا ہے اب کے مدون وہاں
دوبارہ دیکھو ذرا تم آخری مصرعہ
واہ واہ ٹھاہ ٹھاہ شاہ شاہ شاہ شاہ
:laughing:
 
Top