تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 52: بورڈ گیمز

سید عاطف علی

لائبریرین
واہہہہ جی بہت خوب
آپ تو بہت بگڑے ہوئے تھے بچپن میں کبھی ڈیڈی سے مار نہیں پڑی ان کارناموں پر؟ :D
بس کیا کہیں ! یہ اگلے زمانوں کی باتیں ہیں بھئی دس پندرہ بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹا تھا ۔۔۔(ویسے یہ کارنامہ شادی کے بعد کا ہے۔۔۔ )
اب بھی عادت یہ ہے کہ آخری شاٹ انکھیں بند کر کے یا بورڈ سے نظریں ہٹا کر کھیلتا ہوں (خواہ ہارنا ہی کیوں نہ پڑجائے)۔
 
جب ہم کھیلتے تھے تو دو میں سے کوئی بھی فریق اگر ریڈ گوٹی یا ملکہ کو پہلے پاٹ کردیتا تھا تو اس کا cover ڈالنا ضروری ہوتا تھا ۔۔ ورنہ وہ دوبارہ باہر اپنے مقام پہ رکھ دی جاتی تھی ۔۔
جی یہ تو مسلّم اصول ہے۔
 
کیا اسے بورڈ گیم کہا جا سکتا ہے ؟
20160312_142347_zps8pn4ipj7.jpg
 
زیک

مسافر
وقت گزر چکا ہے مگر صرف ایک تصویر پوسٹ ہوئی ہے۔ سیدہ شگفتہ کی فرمائش پر یہ تھیم رکھا تھا اور وہ ابھی جدوجہد میں مصروف ہیں۔ لہذا اس تھیم کی ڈیڈلائن 31 مارچ تک بڑھائی جا رہی ہے۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وقت گزر چکا ہے مگر صرف ایک تصویر پوسٹ ہوئی ہے۔ سیدہ شگفتہ کی فرمائش پر یہ تھیم رکھا تھا اور وہ ابھی جدوجہد میں مصروف ہیں۔ لہذا اس تھیم کی ڈیڈلائن 31 مارچ تک بڑھائی جا رہی ہے۔
اوہ نو وقت گزر گیا!!
شکریہ زیک بھائی، اپلوڈ تو کب کی کر دی ہیں گزشتہ ہفتہ، اب یہاں ربط دینا باقی ہے۔
 
IMG-20160329-WA0009_zps5ymnvzp3.jpg

IMG-20160329-WA0006_zpsjvkwoguz.jpg

ان دن بچوں کی چھٹیاں چل رہی ہیں تو گهر میں لڈو بهی خوب کهیلی جارہی۔

بچوں کو ڈر تها کہ نتیجہ اچها نا آیا تو اس لڈو کی قیمت ان کے جیب خرچ سے کٹ جانی۔ لیکن آج نتائج موصول ہوئے تو ہمیں تینوں کو نیلے نیلے نوٹ دینے پڑ ے۔
 
زیک

مسافر
آج نتائج موصول ہوئے تو ہمیں تینوں کو نیلے نیلے نوٹ دینے پڑ ے۔
ہمارے ہاں نوٹ رنگ برنگے نہیں ہوتے اور ہمارے پاکستان سے جانے کے بعد وہاں کی کرنسی بھی بدل گئی ہے اس لئے کوئی آئیڈیا نہیں کہ نیلا نوٹ ایک روپے کا ہے یا ہزار کا۔
 
ہمارے ہاں نوٹ رنگ برنگے نہیں ہوتے اور ہمارے پاکستان سے جانے کے بعد وہاں کی کرنسی بھی بدل گئی ہے اس لئے کوئی آئیڈیا نہیں کہ نیلا نوٹ ایک روپے کا ہے یا ہزار کا۔
آپ کو تو کافی عرصہ ہو گیا پاکستان آئے ہوئے۔
 
ہمارے ہاں نوٹ رنگ برنگے نہیں ہوتے اور ہمارے پاکستان سے جانے کے بعد وہاں کی کرنسی بھی بدل گئی ہے اس لئے کوئی آئیڈیا نہیں کہ نیلا نوٹ ایک روپے کا ہے یا ہزار کا۔
آپ کی اپنی پسندیدہ جلاوطنی لینے سے پہلے والا بھی نیلا ہی تھا ویسے:)

558218b234f0c.jpg
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
IMG-20160329-WA0009_zps5ymnvzp3.jpg

IMG-20160329-WA0006_zpsjvkwoguz.jpg

ان دن بچوں کی چھٹیاں چل رہی ہیں تو گهر میں لڈو بهی خوب کهیلی جارہی۔

بچوں کو ڈر تها کہ نتیجہ اچها نا آیا تو اس لڈو کی قیمت ان کے جیب خرچ سے کٹ جانی۔ لیکن آج نتائج موصول ہوئے تو ہمیں تینوں کو نیلے نیلے نوٹ دینے پڑ ے۔
عبدالقیوم بھائی، اتنی نئی نکور لڈو!! لگتا ہے آپ بچوں کو ہاتھ بھی نہیں لگانے دیتے اور انہیں دور بٹھا کے خود کھیلتے رہتے ہیں، یا بچوں کی پہنچ سے دور تو نہیں رکھتے کہیں :)
 
Top