تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 50: کھڑکی سے منظر

الشفاء

لائبریرین
ہوٹل کی کھڑکی سے گنبد خضریٰ اور جنت البقیع کا منظر ۔۔۔:)

P1010030.jpg
 
آخری تدوین:

الشفاء

لائبریرین
سکول سے واپسی پر سڑک پر ایک روحانی کوچ نظر آئی تو ہم نے برخوردار سے کہا کہ بھئی اس کی تصویر بناؤ۔۔۔ خاص اس دھاگے کے لئے۔۔۔:)


IMG_20160211_122557_1.jpg
 
Top