تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 50: کھڑکی سے منظر

الشفاء

لائبریرین
سکول سے واپسی پر سڑک پر ایک روحانی کوچ نظر آئی تو ہم نے برخوردار سے کہا کہ بھئی اس کی تصویر بناؤ۔۔۔ خاص اس دھاگے کے لئے۔۔۔:)


IMG_20160211_122557_1.jpg
 
Top