تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 49: موسمِ سرما

سارہ خان

محفلین
موبائل میں پرانی تصویریں دیکھتے یہ نظر آئی ۔۔۔ دو سال پہلے لڈو بنے تھے سردیوں میں گھر میں تو لی تھی تصویر۔۔
چوری کے لڈو سردیوں کی سوغات :
1499675_10152150988230903_1022744320_n.jpg
 

سارہ خان

محفلین
ضرور کیوں نہیں۔ بس ایک دو بہت چھوٹی سی مشکلات ہیں۔
1۔ میری مشہور زمانہ کافی دیکھنے میں بھی اتنی ہی کڑوی ہوتی ہے جتنی چکھنے میں۔
2۔ مجھ سے کافی بنوانے کے لیے مجھے پہلے کم از کم چار مگ کافی کے پلانا ضروری ہیں تاکہ کاہلی اور سستی دور بھاگیں اور میں ایک کپ کافی بنا سکوں۔
3۔ اگر کافی بن جائے تو اس کی تصویر بنانے کے لیے کیمرہ آن ہو کر میرے پاس موجود ہونا ضروری ہے ورنہ اتنے کام کے بعد میں مزید کام کرنے کی خود میں ہمت نہیں پاتی۔
پھر بھی وعدہ رہا کہ آپ کی فرمائش ضرور پوری کروں گی۔

4. میرے وعدے پورے ہونے کے امکانات اتنے ہی ہوتے ہیں جتنے پاکستان میں انتخابی مہم میں کیے جانے والے وعدوں کے۔
ہائے کتنی خوش قسمتی کی بات ہے بنی بنائی کافی مل جانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیلیسی ہو رہی مجھے :ROFLMAO::p
 

زیک

مسافر
ضرور کیوں نہیں۔ بس ایک دو بہت چھوٹی سی مشکلات ہیں۔
1۔ میری مشہور زمانہ کافی دیکھنے میں بھی اتنی ہی کڑوی ہوتی ہے جتنی چکھنے میں۔
2۔ مجھ سے کافی بنوانے کے لیے مجھے پہلے کم از کم چار مگ کافی کے پلانا ضروری ہیں تاکہ کاہلی اور سستی دور بھاگیں اور میں ایک کپ کافی بنا سکوں۔
3۔ اگر کافی بن جائے تو اس کی تصویر بنانے کے لیے کیمرہ آن ہو کر میرے پاس موجود ہونا ضروری ہے ورنہ اتنے کام کے بعد میں مزید کام کرنے کی خود میں ہمت نہیں پاتی۔
پھر بھی وعدہ رہا کہ آپ کی فرمائش ضرور پوری کروں گی۔

4. میرے وعدے پورے ہونے کے امکانات اتنے ہی ہوتے ہیں جتنے پاکستان میں انتخابی مہم میں کیے جانے والے وعدوں کے۔
لگتا ہے آپ کو مزید کیفین کی شدید ضرورت ہے۔
 
Top