تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 43: کھانا پینا

عندلیب

محفلین
لوکی کا حلوہ۔۔۔۔
2akflvk.jpg
 

عینی مروت

محفلین
گزری میٹھی عید پر۔۔کچھ میٹھا میٹھا ۔۔۔اور بنا بنایا!
IMG_5955_zps0debe713.jpg



اور یہ ادے کے ہاتھ کی بنی لذیذ کھیر اور اپنےہاتھ سے کی گئی تراشیدہ انگور کی سادہ سی گل کاریاں۔۔۔

IMG_6497_zps4bbf5648.jpg


اور اپنے ہاتھ سے تیارکردہ مایونیز سلاد۔۔۔
:)

10373661_1476047409327359_3983907549035789973_n_zpsb7937848.jpg
 
Top