تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 43: کھانا پینا

عندلیب

محفلین
بریانی کی دعوتوں سے بےزاری کے بعد ایک فرمائشی لنچ ۔:)
19nhjl.jpg
 
ملائکہ

محفلین
واہ واہ یہ بنز تو دیکھ کر دل چاہ رہا ہے کبھی کھانے کو ملیں۔ اسی لیے تو میں نے یہ لڑی شروع سے آخر تک دیکھی تو مجھے خیال آیا کہ ہماری افیشل شیف تو ہے ہی نہیں اور کھانے پینے کی کوئی لڑی اور ملائکہ کے بغیر پوری بھلا کیسے۔
اور بھی بہت ساری کھانے کی تصاویر ہیں پر میں نے ہاتھ روک لیا :ROFLMAO::p
 
اور بھی بہت ساری کھانے کی تصاویر ہیں پر میں نے ہاتھ روک لیا :ROFLMAO::p
اچھا کیا جو ہاتھ روک لیا ورنہ ہم پیٹ کے ہاتھوں مجبور کراچی کے اگلے چکر پہ کھانے کی فرمائش کرتے اور ملائکہ ہماری میزبانی کسی اور کو ریفر کر دیتیں کہ فلاں آپ کو وہاں سے یہ اور یہاں سے وہ کِھلا دیں گے۔
 
یہ تو آپ نے بالکل ٹھیک کہا :)
 
Top