تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

قیصرانی

لائبریرین
اچھا آئیڈیا ہے۔ اس کے لئے زیادہ ہفتے رکھیں گے کہ قیصرانی کے ہاں شاید بہار آنے میں 3 مہینے رہتے ہیں۔
اتنی بھی دیر نہیں کہ برف تو پگھل چکی، اب ہلکی سی پڑتی ہے اور پگھل جاتی ہے۔ ویسے ایک سے ڈیڑھ ماہ لگ جائے گا بہار کے آغاز کو :)
 

قیصرانی

لائبریرین
20140302_145932.jpg
بہت خوبصورت، اس کا نام؟
 
Top